PDA-Football training centre

PDA-Football training centre

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PDA-Football training centre, Sports Club, Faisalabad sadar, Faisalabad.

05/05/2023

‎آپ نے کیا بننا ہے اس کا فیصلہ یہ بات کرے گی کہ آپ کن کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔ .

‎مرغیوں چڑیوں کے ساتھ اڑنے اور دانہ چگنے والا عقاب آسمان کا سینہ کبھی نہیں چیر سکتا۔۔۔

‎ آپ کو جو بھی بننا ہے اسی طرح کے لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا شروع کر دو آپ میں خود بخود وہ بات آ جائے گی جو ان میں ہے ۔۔

‎آسان راستہ مت چنو کامیابی کا رستہ مشکل ہوتا ہے جن کے ساتھ آپ اٹھوگے بیٹھو گے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ ان جیسے بنتے چلے جاؤ گے اس لیے اپنے آس پاس کے لوگوں کو بڑی عقلمندی سے چنو ۔۔۔

‎کہیں آپ بھی اپنے آس پاس ایسی چھوٹی سوچ والوں کے ساتھ زندگی تو نہیں گزار رہے ہیں جو آپ سے یہ کہتے ہیں ۔۔(تم سے نہیں ہوگا ۔۔)(ہم نہیں کر سکتے 😔)(ہم اس کام کے لیے نہیں بنے )وغیرہ ۔۔۔ دھاڑو شیر کی طرح 😠😤مسلمان کا ہر بچہ شیر ہے مقصد دو اپنی زندگی کو۔۔ کھا جاؤ ان سب بلاؤں کو جو تمہیں ڈراتی ہے۔۔ بکری بنا کر رکھا ہوا ہے تمہیں ۔۔۔

‎۔یاد رکھو شیر اپنے راستے پر اکیلا چلتا ہے پھر دنیا اس کے پیچھے چلتی ہے اس کے قدموں کے نشان ڈھونڈتی ہے شیر بنو شیر ۔اللہ ہم سب کو ایمان کے راستے پر چلنے کی توفیق نصیب فرما ۓ

PDA football training center Faisalabad campus
Contact # 0302-1065296

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Faisalabad Sadar
Faisalabad