Joiya World TV

Joiya World TV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Joiya World TV, Sports Team, Faisalabad.

12/02/2026

ماسٹر محمد بوٹا (مرحوم) ماسٹر طاہر (مرحوم) میموریل
سالانہ ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ فیصل آباد
🏐⬅️ بتاریخ ۔ 15 فروری 2026 بروز اتوار صبح بجے
🏐⬅️ بمقام ۔ چکنمبر 115 گ۔ب سکول والی گراؤنڈ
منجانب ۔ رانا طاہر کلب 115 فیصل آباد 03057450715

https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

11/02/2026

سپر سٹار پلیئر پاکستان شوٹنگ بال آفاق احمد جوئیہ کا
آج ایکسیڈنٹ ہوا ہے ہلکی پھلکی چوٹ آئی ہے خطرہ
والی کوئی بات نئ الحمد للّٰہ وہ ٹھیک ہیں
تمام دوست احباب اور ان کےچاہنے والوں کو مزید
خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے اللہ پاک جلد
صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

10/02/2026

سپر سٹار پلیئر پاکستان شوٹنگ بال
سفیر خان الٰہی کا خطرناک لانچر سٹوک
چک 44/15L میاں چنوں میں
سیکرٹری ٹورنامنٹ ۔۔۔
مہر علی شیر سیال & قمر شہزاد لوہڑی ایڈووکیٹ
🇵🇰🏐🔥💪


https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

10/02/2026

اناؤنسر پاکستان غلام عباس گوانس
چک نمبر 106/ای بی بورے والا
رابطہ نمبر ⬅️ 0312.1415560
🇵🇰🏐🔥

https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

09/02/2026

میاں مقبول احمد صاحب
چیرمین ڈسٹرکٹ سپورٹس خانیوال
کی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ڈگری کالج لیہ گراؤنڈ آمد
🇵🇰🏐🔥💪

https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

09/02/2026

بچے نے کمال کر دیا ......
نکے پٹھان کے زبردست سٹوک ....
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائک شئیر کریں ۔۔۔۔
🇵🇰🏐🔥💪

https://youtube.com/?si=AqefP7VKfCj8Ft_w

#جوئیہ #گرافکس

09/02/2026

شوٹنگ بال شو میچ جھنگ
اکڑیانوالہ میچ برابر

09/02/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad