
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے دن کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
Admin/Umair wahla. . .
We are Talent promoter and professional broadcaster on facebook and YouTube.
Operating as usual
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے دن کی خوبصورت تصویری جھلکیاں
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
تیسری ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی لائل پور کرکٹ کلب 60 ج ب
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹیم پیراڈائز کرکٹ کلب 30چک. . یہ ٹیم آج کوارٹر فائنل تو ہار گئی مگر بہترین مہمان نوازی سے اور اچھے اخلاق سے ساری ٹیموں کے دل ضرور جیت گئی ۔۔۔ان کا کرکٹ کے ساتھ محبت اور لگاؤ دیکھ کے ایسا ضرور لگا کہ ایک وقت ائے گا کہ پیراڈائز کرکٹ کلب علاقے کرکٹ میں ضرور راج کرے گا ۔۔
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
یہ ہے جی ابھرتا ہوا سٹار گیند باز مزمل جس نے آج پیراڈائز کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین گیند بازی کی وکٹ تو ایک ہی اصل کی نوید جٹ کی مگر گیندیں بہت شاندار کی اور آنے والے وقت میں بہترین گیند باز کی نوید سنا دی .۔اگر یہ ایسے ہی محنت کرتا رہا تو ایک دن یہ اپنے کلب کا نام ضرور روشن کرے گا ۔۔۔۔اور اچھی گیندیں کرنے پہ رانا مون کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی ۔۔تاکہ اس نوجوان کا مرال ہائی رہے اور یہ ایسے ہی جذبے کے ساتھ کھیلتا رہے اور گیند بازی کرتا رہے ۔۔۔۔
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
یہ ہیں جی تیسرے کوارٹر فائنل میچ کے ہیرو رانا اویس جس نے آج لائل پور کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لاجواب گیند بازی کی چار اوورز میں 16 رنز دیکھ کر پانچ اہم وکٹیں حاصل کیں اور مین اف دی میچ قرار پائے ۔۔اپ کیا کہتے ہیں اس نوجوان کی گیند بازی کے بارے میں کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا ۔۔۔
Admin/Umair wahla. . .
سیمی فائنل ڈراز
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
تیسرا کوارٹر فائنل میچ
لائل پور کرکٹ کلب 60ج ب بمقابلہ پیراڈائز کرکٹ کلب 30چک
Admin/Umair wahla. . .
Toss
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
میں اچھی کوریج اور کمنٹری کرنے پہ کپتان بابا لطیف اور رانا مون کی طرف سے حونصلہ افزائی کی گئی . . بہت بہت شکریہ اللّه پاک آپ کے رزق میں اضافہ فرمائے ۔ امین . .
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
تیسرا کوارٹر فائنل میچ
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسری ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی فرینڈز کرکٹ کلب 8 چک . جو کہ الرٹ 30 چک کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی آج بہت بہت مبارک ہو عدنان جٹ اور ان کی پوری ٹیم کو
Admin/Umair wahla. . .
پیراڈائز کرکٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی سدھار ٹائیگر 67 ج ب جو کہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد راؤ کرکٹ کلب 59چک کو ہرا کے سیمی فائنل میں پہنچی آج. . بہت بہت مبارک ہو . . بابا لطیف اور ان کی پوری ٹیم کو
Admin/Umair wahla. . .