MAHER QUEEN

MAHER QUEEN

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAHER QUEEN, Sports, Faisalabad.

27/10/2023

جو شـے آنسوؤں میں بہا دی جائـے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، وہ محبت ہو عداوت ہو، توجہ ہو، لمحہ ہو، یا پھر کوئی انسان_🙂🍁

22/10/2023
09/10/2023

سنو!!!!
اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی
اللّٰـه تم سے محبت کرتا ہے ۔۔۔
وہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہے چلتی جاؤ کیوں کہ منزل بہت خوبصورت ہے..........!!!🥺❤️

04/10/2023

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو ہمیں پینسل کی جگہ پین اس لۓ دیا جاتا ہے ، تاکہ ہم سمجھ جاٸیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں______!
بقول مولانا رومیؒ

12/09/2023

ایک شخص بن کر نہ جیو، بلکہ ایک نظریہ بن کر جیو
کیونکہ شخص تو مرجاتا ہے، لیکن نظریہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔۔۔۔🔥

12/09/2023

پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے ❤️

یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے

یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے, کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے

MoneyEasily - Play With Friends and Get Paid 12/06/2023

Online work

MoneyEasily - Play With Friends and Get Paid Millions of people trust MoneyEasily who play games, complete tasks, share their opinions in exchange for rewards. Be social and make money online with MoneyEasily.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Faisalabad