
#پٹھانوالہ 131 گ،ب، آل پاکستان فری انٹری ویلج سسٹم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اس ایونٹ میں فیصل آباد تحصیل ضلع کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا ویلج ٹیپ بال کرکٹ کا میگا ایونٹ کروایا گیا ، پلیروں کے لیے چھکے چوکے آؤٹ 50 رنز بنانے پے چوہدری رانا خالد کی طرف سے پورے ٹورنامنٹ میں انعامات کی برسات کا سلسلہ جاری رہا رانا برادری نے پورے ٹورنامنٹ میں انعامات کی بھر مار کرکے ویلج کرکٹ کا مان بڑھایا اور ویلج ٹیپ بال کو پرموٹ کیا کواٹر فائنل سے دو اوپن تھے جس میں بڑے سٹاروں نے فائنل ڈے میں خوب رنگ جمائے کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پے رانا خالد رانا افضال ، ماسٹر خضر اور جٹ اینڈ پٹھان برادری کو بہت بہت مبارک ہو #خداوند مزید کامیاب کرے