275 kala R.B Faisalabad cricket club

275 kala R.B Faisalabad cricket club

Share

Upr mery youtube channel ka link ha sab subcribe kar do plss Thanx👍☝️

Photos from 275 kala R.B Faisalabad cricket club's post 06/11/2023

بریکنگ نیوز فرام 298 ج۔ب ۔۔۔۔
Team
275 RB Janbaz C.C
🏆🏆
298 میں ہونے والے ٹورنامنٹ کو رات 275 ر۔ب جانباز کرکٹ کلب نے جیت لیا بہت بہت مبارک باد ٹیم سپانسر اینڈ اونر #عبدالرحمن فرام ( ہانگ کانگ )

پورے ایونٹ میں پوری ٹیم نے بہترین پرفامنس دی ہر لڑکے نے محنت کی اور چمپٸین بنے۔۔۔
اور اگر پرفارمنس کی بات کرو تو پورے ٹورنامنٹ میں ون مین آرمی شو کیا ون اینڈ اونلی 275 پورے ایونٹ میں خوب کلاس لی گیند بازوں کی گراؤنڈ کے چاروں اطراف بہترین شاٹسں کھیلے اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی فائنل میچ میں 6 چھکے لگا کر میچ ون سائیڈ کردیا پورے ٹورنامنٹ میں 20+ چھکے لگائے اور اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور فائنل کا تاج 👑 اپنے سر پر سجایا اور ایوارڈ حاصل کیا۔۔۔
Best_Batsman_Of_Turnament

بیٹنگ میں ساتھ دیا نے کمال کی بلے بازی کی پورے ٹورنامنٹ میں 15+ چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
اور اگر گیند بازی کی بات کرو تو پورے ٹورنامنٹ میں بیٹسمینوں کے لئے سردرد بنے رہے اور نام ہیں 275 اپنی برق رفتار گیند بازی سے بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دیکھائی اور کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور چیمپئن بنے..
اور ساتھ دیا باؤلنگ میں #کامران اور #شبیر نے کمال کی گیند بازی کی جہاں ٹیم کو ضرورت تھی وہاں اپنے فرائض بخوبی انجام دئے ۔۔۔
ویلڈن شہزادوں اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔۔۔
JuTt SaAb

04/08/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Like And Follow
Faisalabad