Taleem Dost Forum

Taleem Dost Forum

Share

تعلیم دوست فورم(فروغ علم کے لیے کوشاں)

Photos from Taleem Dost Forum's post 14/01/2025

دخترپاکستان ارفع کریم کی برسی کے حوالے سے منعقد تقریب


Photos from Taleem Dost Forum's post 12/01/2025

Character Building Training Session

Venue: Usama Bin Zaid High School, Jhang Road, Faisalabad

11/01/2025
10/01/2025

سکولز میں بچوں کی تربیت کی اہمیت کا تعلق بچوں کی شخصیت کی تعمیر، ان کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی نشوونما سے ہے۔ دور حاضر میں جس طرح ہمارا معاشرہ اخلاقی تنزلی کا شکار ہے۔
بچوں کی تربیت اور کریکٹر بلڈنگ حوالے سے بہت محنت کی ضرورت ہے
مجھے بہت خوشی ہے کہ محترم منیر اشرف صاحب
ڈائریکٹر اسامہ بن زید ہائی سکول جھنگ روڈ فیصل آباد
اس مشن کو لے کر چل رہے ہیں
گذشتہ روزان کے ادارے میں اس سلسلہ میں منعقدہ ایک سیشن میں شرکت کا موقع ملا۔ انکی کوششیں قابل تعریف ہیں ۔سربراہ ادارہ ہونے کی حیثیت سے ہمیں انکے مشن کو لیکر چلنا چاہیے ۔
اللہ پاک انکو اور اس عظیم عمل میں شامل انے رفقاء کو استقامت دے اور اجر عظیم سے نوازے

Photos from Taleem Dost Forum's post 28/12/2024

Prize Distribution Ceremony
Talent Test Grade 5 & 8
By Taleem Dost Forum
Punjab College Jhang Road Fsd

25/12/2024

25 دسمبر
عقیدہ توحید و رسالت
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّہ عنہ
بانی پاکستان محمد علی جناح

تمام موضوعات پر گفتگو

Photos from Taleem Dost Forum's post 24/12/2024

✅ ( الحمدللہ)
✅Prize_Distribution_Ceremony_Talent_Test_ By_Taleem_Dost Forum.
✅ 💫⭐️⭐️⭐️⭐️💥💥💥💥

12/12/2024

خبر غم :-
ملک محمد سرور صاحب
سابقہ CEO ایجوکیشن جھنگ ، سابقہ DEO ایجوکیشن فیصل آباد وفات پا چکے ہیں ۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

رہائش گاہ: پیر محل ( ٹوبہ ٹیک سنگھ )

07/12/2024

" اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھاؤ، 6ویں سالانہ ٹیلنٹ ٹیسٹ میں شرکت کرو! "

کیا آپ اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں؟

تعلیم دوست فورم آپ کو 6ویں سالانہ ٹیلنٹ ٹیسٹ 2024 میں شرکت کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس ٹیسٹ میں کلاس 5 اور 8 کے طلباء شرکت کر سکتے ہیں۔

ٹیسٹ کے موضوعات: -
انگریزی , اردو , ریاضی , جنرل سائنس , اسلامیات

کیوں شرکت کریں؟

انعامات اور اعزازات: ہر شرکاء کو سرٹیفکیٹ اور ہر ادارے کو انعام دیا جائے گا اور ہر ادارے کی اپنی اپنی پوزیشنز بنائی جائے گی۔
شہر کی سطح پر پہچان: اس ٹیسٹ میں کامیابی آپ کو اور آپ کے اسکول کو شہر کی سطح پر پہچان دلوائے گی۔
مستقبل کے لیے فائدہ مند: اس ٹیسٹ میں شرکت آپ کے اعتماد میں اضافہ کرے گی اور آپ کے مستقبل کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔

" اپنی صلاحیتوں کا جادو جگاؤ، ٹیلنٹ ٹیسٹ میں آؤ! "

Contact Us : 0302 6022628

.....

25/11/2024

Taleem Dost Forum organizes a grand Science Mela every year at the district level, where many schools participate with their students. In this event, students present their innovative science models, and each participating school is awarded a shield, while every student receives a certificate of appreciation. This year, AZ Publisher is the partner of Taleem Dost Forum.

Contact # : 0302 6022628
Location : Central School and College Main Jhang Road near Gulifshan Colony Opposite Ayub Research , Faisalabad

25/11/2024

Taleem Dost Forum organizes a grand Science Mela every year at the district level, where many schools participate with their students. In this event, students present their innovative science models, and each participating school is awarded a shield, while every student receives a certificate of appreciation. This year, AZ Publisher is the partner of Taleem Dost Forum.

Contact # : 0302 6022628
Location : Central School and College Main Jhang Road near Gulifshan Colony Opposite Ayub Research , Faisalabad

23/11/2024

فیصل آباد سائنس میلہ 2024
28 نومبر بروز جمعرات
صبح 9 بجے تا 2 بجے دوپہر
آپ اپنے سٹوڈنٹس کے ماڈلز کے ساتھ بھی شرکت کرسکتے ہیں
اور اپنے سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کو صرف وزٹ کروانے کے لئے بھی آسکتے ہیں

شرکت کے لئے
فری رجسٹریشن کا لنک دیا جارہا ہے .

https://tdf.webapppark.com/
اس لنک کو اوپن کریں
Open this link

Here is email & password
ای میل اور پاسورڈ دیا ہوا ہے
email : [email protected]
password : 123456

ماڈلز بنانے والے بچوں کو تعریفی اسناد اورادارے کے لئے شیلڈ ہوگی
صرف وزٹ کے لئے سٹوڈنٹس کے ساتھ شرکت کرنے کی صورت میں ادارہ کو شیلڈ دی جائے گی.

20/11/2024

السلام علیکم
چھ سال سےب5 اور 8 کلاس کے محکمانہ امتحانات نہیں ہورہے۔لہذا ہمارے اداروں سے بچے پہلی دفعہ 9 کلاس کے بورڈ کے تحت منعقدہ امتحان میں شریک ہوتے ہیں۔اور اس میں انھیں ذہنی طور بہت زیادہ پریشر کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
بچوں میں کانفیڈنس پیدا کرنے ،
بورڈ امتحانات کے لوازمات سے متعارف کروانے کے لئے
اور تعلیمی میدان میں ہونے والے دیگر ٹیسٹ (انٹری ٹیسٹ ) کی طرز پر پریکٹس کروانے کے لئے
تعلیم دوست فورم (فروغ علم کے لیے کوشاں )
"ٹیلنٹ ٹیسٹ گریڈ5 اینڈ 8" کا اہتمام کرتا ہے
چھٹا سالانہ ٹیسٹ ان شاءاللہ 15 دسمبر کو سپیرئیر کالج سٹی کیمپس میں ہوگا
سلیبس اور مزید رہنمائی کے لئے گروپ جوائن کیجیے
خیر اندیش
شیخ سلمان
https://chat.whatsapp.com/ClNKrESS7abDpWMxucdVWo

Photos from Taleem Dost Forum's post 16/11/2024

Taleem Dost Forum
8 years Celebration

11/11/2024

Name : Prof. Umar Farooq sab
Director : Punjab Education system

Introduction :
Prof. Umar Farooq is the Director of Punjab Educational System and a member of the Taleem Dost Forum. He is dedicated to enhancing educational standards, promoting quality learning, and advocating for innovative reforms in the education sector.

11/11/2024

Name : Syed Shafqat Abbas Hashmi
Director : Islamic Scientific Group Of School

Introduction :
Syed Shafqat Abbas Hashmi is the Director of the Islamic Scientific Group of School and a member of the Taleem Dost Forum. He is committed to blending academic excellence with Islamic values, fostering holistic development and ethical growth in students.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

https://chat.whatsapp.com/GL7rp1hPCUL0BeRLBPwTRZشرکت کے لئے گروپ جوائن کریںگروپ جوائننگ کے بعد گروپ میں اپنا نام ایڈ کرت...
Taleem Dost Forum organizes a grand Science Mela every year at the district level, where many schools participate with t...
Taleem Dost Forum organizes a grand Science Mela every year at the district level, where many schools participate with t...
چوتھا سالانہ فیصل آباد سائنس میلہ
#whataweather
#DefenceDay2023
#pakistan#14august2023
#EducationExpo2023
#faisalabadsciencemela
#Pakarmy#cadets

Location

Telephone

Address


ABC Road
Faisalabad
38000