Zar Sports in Pakistan official

Zar Sports in Pakistan official

Share

All sports products available in our shop please call and whatsapp more details 03216010409 All sports Brands

02/04/2024

بڑی بریکنگ نیوز لیڈر آف ٹیپ بال کرکٹ میاں آصف ندیم آرہے ہیں ایک بار پھر الفرید میاں چنوں لائنز کے ساتھ میدان میں ، پاکستان ٹیپ بال سوپر لیگ ، پاکستان کی سب سے بڑی ٹیپ بال لیگ ایک بار پھر سجنے کو ہے تیار ، یاد رہے اس لیگ کا پرائز منی پورا 45 لاکھ گیا ہے ، 30 لاکھ پہلا انعام اور 15 لاکھ دوسرا انعام ۔۔
ٹیپ بال کرکٹ کی فلاح کے لیئے اپنا کردار ادا کیا اور پورے پاکستان میں ٹیپ بال سپانسرز میں صف اول میں آتے ہیں ، میاں چنوں میں ٹیپ بال کا ایک شاندار ایونٹ کا بھی ہر سال انعقاد کرتے ہیں
(پی ایس ایل میاں چنوں ) کون ہو گا ان کی ٹیم کا آئکن بیٹسمن اور کون ہو گا آئکن بالر ؟

05/01/2024

شائیقین کرکٹ کے لیئے بڑی خبر پاکستان سوپر لیگ آف یو ایس اے کا نام اب بدل کر پاکستان ٹیپ بال سوپر لیگ رکھ دیا گیا ہے
پاکستان ٹیپ بال کی تاریخ کا ایک بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے بہت جلد ورلڈ ٹیپ بالُ کرکٹ کاؤنسل کی وصادت سے

05/01/2024

شائیقین کرکٹ کے لیئے بڑی خبر پاکستان سوپر لیگ آف یو ایس اے کا نام اب بدل کر پاکستان ٹیپ بال سوپر لیگ رکھ دیا گیا ہے
پاکستان ٹیپ بال کی تاریخ کا ایک بڑا ایونٹ ہونے جارہا ہے
اس ایونٹ میں 16 ٹیمز حصہ لیں گی اور اس ایونٹ کے آرگنائزرز ہوں گے عمر فاروق ، تیمور مزا ، فہد میاں چنوں ، خرم چکوال ،حافظ پولا ، چھوٹا وکی ، وسیم لیفٹی ، فیصل محمود ہوں گے

03/01/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Faisalabad
38000