22/02/2026
Hafiz Sports Faisalabad
0308-6095550
22/02/2026
22/02/2026
نیو ڈیزائن کسٹم سبلیمیشن ڈیجیٹل پرنٹنگ شرٹ۔
بہترین کوالٹی پرنٹ، بہترین کوالٹی کپڑا، بہترین قیمت۔
مینوفیکچررز اینڈ ہول سیل ڈیلر
مال آرڈر پر بھی تیار کیا جاتا ہے۔ آرڈر یا معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
میسیج، کال یا واٹس ایپ
0308-6095550
12/02/2026
سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا کہ بھارتی بیٹرز ایسے بلّے استعمال کررہے ہیں جو انہیں غیر منصفانہ برتری فراہم کرتے ہیں۔
راجاپکسا نے کہاکہ بھارتی کھلاڑیوں کے بلّے ان بہترین بلّوں سے بھی کہیں بہتر ہیں جو ہمیں دستیاب ہوتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان پر ربڑ کی کوئی تہہ چڑھائی گئی ہو۔ میں سمجھ نہیں سکتا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔ یہ بلّے دوسرے کھلاڑی خرید بھی نہیں سکتے، تمام کھلاڑی اس بات سے واقف ہیں۔
12/02/2026
بھارتی کھلاڑی مختلف بیٹ استعمال کررہے ہیں جو عام مارکیٹ میں دستیاب نہیں: سری لنکن کھلاڑی
مزید تفصیلات: https://urdu.arynews.tv/big-allegation-on-indian-cricketers/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
17/02/2026