Jangoo Malik

Directions Contact the business

Jangoo Malik یہ پیج کرکٹ � funny ویڈیوز کیلئے ہے۔۔ لائک اور شئیر لازمی کریں ۔۔۔
(1)

ویسٹ انڈیز نے انڈیا میں جاری دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا
10/10/2026

ویسٹ انڈیز نے انڈیا میں جاری دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا

دنیا کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نامٹی ٹونٹی کے نئے کپتان صاحبزادہ فرحان نے پہلے ہی میچ میں مین اف دی میچ حاصل کی...
09/10/2026

دنیا کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام
ٹی ٹونٹی کے نئے کپتان صاحبزادہ فرحان نے پہلے ہی میچ میں مین اف دی میچ حاصل کیا اور بہترین کپتانی کی 50 رن کی بہترین باری کھیلی

09/10/2026
پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی
09/10/2026

پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی

راولپنڈی میں جاری سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی کیمپ پاکستان ٹیم کی بھرپور مشکیں
08/10/2026

راولپنڈی میں جاری سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی کیمپ پاکستان ٹیم کی بھرپور مشکیں

پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔
07/10/2026

پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکن کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

🚨7 مہینے بعد واپسی! فخرِ پاکستان، فخر زمان پھر سے اوپننگ کے لیے تیار! آخری بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گرجے تھے، اب سری لنک...
06/10/2026

🚨7 مہینے بعد واپسی! فخرِ پاکستان، فخر زمان پھر سے اوپننگ کے لیے تیار! آخری بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں گرجے تھے، اب سری لنکا کے خلاف 9 اکتوبر کو پھر سے دھوم مچانے کو تیار! فوجی آن فائر ہوگا! 💣🏏

06/10/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ فاسٹ بولر محمد اصف کے ساتھ

پاکستان ٹی ٹونٹی کے اوپنر بیسٹ مین صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹونٹی کا کپتان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
05/10/2026

پاکستان ٹی ٹونٹی کے اوپنر بیسٹ مین صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹونٹی کا کپتان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jangoo Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jangoo Malik:

Shortcuts

Share