Lover of Volleyball

Lover of Volleyball

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lover of Volleyball, Volleyball Court, Faisalabad.

Lover Of Volleyball presents Live Matches for Volleyball Lovers, and Highlights of International Matches and training of volleyball, especially from Pakistan Navy Volleyball club, Pakistan WAPDA Volleyball Club, and many more.

Photos from Lover of Volleyball's post 02/06/2025

یہ منظر حیران کن ھے ..
جنگل کا بادشاہ، شیر اس وقت بیچارگی کی حالت میں درخت کی شاخ پر پناہ لیے بیٹھا ھے۔ اس کی باڈی لینگویج سے بھی اس کی بےبسی کا اندازہ ہوتا ھے۔ نیچے بھینسوں کا غصے سے بھرا ھجوم، جیسے برسوں کا بدلہ چکانے آیا ھو۔ طاقت کا نشان اس وقت کمزور نظر آ رہا ھے۔
یہ منظر چیخ چیخ کر سکھا رہا ھے کہ ظلم اور طاقت کے نشے میں جینے والے کبھی نہ کبھی ایسے موڑ پر آ جاتے ہیں، جہاں نہ زمین ان کی ہوتی ھے، نہ آسمان۔
وقت بدلتا ھے ... اور جب بدلتا ھے تو بادشاہ بھی پناہ مانگتا ھے، اور کمزور بھی حوصلے سے کھڑے ھوتے ہیں۔
یہ دنیا صرف طاقت والوں کی نہیں...
صبر والوں کی بھی ھے ۔۔۔۔

31/05/2025

ایشین ایتھلیٹکس؛ 1973 کے بعد پاکستان کیلئے پہلا "گولڈ میڈل"
جیوے ارشد ندیم😍😍😍😍

30/05/2025

جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں.......
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،
"یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں.
(یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار ( مھرجان) ہے!
اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں ....
وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب! اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے ہیں
کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو...
اور انکا گوشت مساکین میں تقسیم ہو تو
سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.....

29/05/2025

پاکستان کی ہسٹری میں اس سے اچھی ٹیم کبھی نہیں بنی ہو گی،۔
اللہ پاک کامیابی کے ساتھ واپس لے آئے

22/05/2025

جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑا لازمی ٹائیٹ رکھا کریں 😛

30/04/2025

🔕🔕🔕📢🔊
بری خبر

انڈیا کی طرف سے جواب ہو گیا

Photos from Lover of Volleyball's post 16/04/2025

غزہ کے بچوں نے اوپر سے سپیشل مٹھائی بھیجی ہے قبول فرمائیں😭😭

13/04/2025

🤣🤣🤣

13/04/2025

خالص کرکٹ دیکھنے بھی کوئی نہیں آتا 😂

26/03/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
نیوزیلینڈ میں پاکستان کے 15 لڑکے جو بری طرح پھنسے ہوئے تھے ان کو آج 2:03 پر آزاد کردیا گیا🤣🤔

24/03/2025

پونے کے یتیم خانے کے مینیجر نے اسے کوڑے دان میں پایا جس نے اس کی دیکھ بھال کی اور اس کا نام لیلیٰ رکھا۔

ایک امریکی جوڑے نے اسے گود لیا اور اس کا نام لِز رکھا۔ وہ آسٹریلیا ہجرت کر گئے۔ لز گلیوں میں لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتی تھیں، آج وہ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیں۔ 1000 رنز بنانے اور 100 وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹر۔ آسٹریلیا کے لیے 187 ون ڈے کھیلے، ٹی ٹوئنٹی میں 4093 رنز بنائے، اور 229 وکٹیں لیں۔ خواتین کرکٹ کی بہترین آل راؤنڈر قرار حال ہی میں، آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے انہیں لیجنڈز ہال آف فیم میں شامل کیا، جو کرکٹ میں نایاب ہے۔ تقدیر اور خدا کے ہاتھ سے معجزے زندگی میں ہوتے ہیں۔
ایک لاوارث لڑکی کے لیے ایک متاثر کن کہانی۔ اب وہ خواتین کے لیے ایک مثال ہے❤️❤️

Photos from Lover of Volleyball's post 21/03/2025

#افسوس

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Faisalabad
38000