King Khan
Millet town cricket
❤❤❤❤❤😍😍😍😍❤❤❤❤❤

پڑوسی ملک #افغانستان کی شاندار پرفارمنس
دفاعی چیمپئن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن اور ونڈے کرکٹ کی مضبوط ٹیم
#انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیکر اپنی ورلڈکپ کی پہلی فتح حاصل کی یاد رہے یہ اوور آل افغانستان کی دوسری فتح ہے ورلڈ کیپس میں
یاد رہے انگلینڈ اپ سیٹ شکستوں کے حوالے سے ہمیشہ سے مشہور رہا ہے
ویلڈن ٹیم افغانستان 🏏🏏🏏❤️❤️❤️❤️❤️

20 اکتوبر جمعہ کو ملت ٹاؤن کلاش پارک فیصل آباد میں میدان سجے گا خدا کے فضل سے تیار ہںو سب ٹیمیں

ہم موسمی فین نہیں جو وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور کسی ایک اننگ سے اپنا کنگ بدل دیں
آپ کل بھی ہیرو تھے آج بھی ہیرو ہیں اور انشاءللّہ آنے والے کل بھی ہیرو ہی رہیں گے۔۔❤💯
King is always king Babar azam❤️👑

ایک خراب کارکردگی سے یہ فیصلہ نہیں ہوتا کہ آپ باؤلنگ میں اچھے نہیں ہیں، ہم اپنے باؤلرز کی حمایت کرتے ہیں، کامیاب رہو ہر قدم، قوم کی عزت ہو تم.❣️

ہار جیت کھیل کا حصہ کوئی بات نہیں
ویل ڈن شھزادے جا راضی آں تیرے تے 💯❤️✅

Our pace attack 🔥🥵is ready for challenges 🤞❤️
Speed guns 💪
Good Morning 🌞🌞 Pakistanians 🇵🇰👏🏻

❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اک بار پھر افغانستان کیلئے ڈراونا خواب
اک بار پھر ہارا ہوا میچ کو پاکستان کیلئے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جیت کے جیو نسیم شاہ 🏏🏏❤️🏏❤️🏏❤️🏏
Rinku sungh hits 5 six win in last over
وقت بدل نے میں دیر نھی لگتی💪💕💕💕💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Faisalabad