Aulakh Football Club

Aulakh Football Club

Share

Football promote Page

10/06/2025

10/06/2025

الحمد اللّه قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ میں حافظ ذکاءاللّه زبیر کو نائب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اور فٹبال کی بہتری اور پروموشن کے لیے ملاقات ہوئی جس میں گراس روٹ لیول ، میڈیا ورک ،ریفری سسٹم ،فٹبال گراؤنڈز، ہر شہر میں فٹ بال بوتھ سسٹم ،اور علاقائی کمیٹیوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی اور انہوں نے پاکستان کے فٹبال کی بہتری کی یقین دہانی کروائی۔۔حافظ صاحب گریٹ مین❤️

22/05/2025

یہ پاکستان کی پہلی شکست ہے جس پر خوشی ہو رہی ہے ۔۔❤️
Palestine crowned BaseBall Title 💪💫😘😘

15/05/2025

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محسن علی لیسکو واپڈا کے پاؤں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اللہ پاک بھائی کو جلد صحت تندرستی عطا فرمائے
اور جلد از جلد محسن بھائی گراؤنڈ کی زینت بنے ♡

آمین یا رب العالمین ☆

Photos from Aulakh Football Club's post 12/05/2025


❤️✌️

17/04/2025


26/03/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
چوہدری غلام عباس اولکھ، چوہدری وسیم عباس،چوہدری تنویر عباس، چوہدری محسن عباس اولکھ کے والدِ محترم چوہدری عاشق حسین اولکھ قضاۓ الٰہی سے انتقال کر گۓ ہیں

اُن کا نمازِ جنازہ27.03.2025 بروز جمعرات صبح دس بجے 10:00A.M.) چک نمبر 7 ج ب نلکہ کوہالہ میں ادا کیا جاے گا۔
احباب شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

26/03/2025
17/03/2025

شاہد بھائی ( Gepco Wapda )⚽
شاہد بھائی کی آج سالانہ برسی ہے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ شاہد بھائی کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کریں ۔۔
اللّه پاک شاہد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😇

16/03/2025

Wahla FC ♥️
448 Lasharan
2014

16/03/2025

Wapda Inter Unit 2013✅
In Lahore ♥️
Ustad Khalid Butt sb Legend Player,Man,Coach⚽
Ghazanfar Abbas Kaka ⚽
Arslan Wahla ⚽

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Faisalabad