15/07/2026
🚨 وہ سوچ رہا تھا اب کسی بھارتی کھلاڑی کا نام لیگا لیکن نام سن کر اس کے ہوش اڑ گئے 🚨
تعریف وہ جو آپ کے سب سے بڑے مخالف کے سامنے کی جائے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ سے بھارت کے دنیش کارتک نے کمنٹری میں سوال کیا آپ نے ایک لمبے عرصے تک انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ہے کونسا بلے باز تھا جو آپ کے کیریئر میں آپ کو سب سے مشکل لگا جس کا آؤٹ کرنا آپ کیلئے ایک چیلنج ہوتا تھا
جس پر اسٹورٹ براڈ کا کہنا تھا کہ ایسے تو بہت بلے باز آئے جن کے بڑے نام تھے لیکن جو مجھے سب سے مشکل بلےباز لگا وہ پاکستان کے لیجنڈ یونس خان تھے وہ ایک ایسے بلےباز تھے کہ وہ آپ کی اچھی گیند پر بھی باونڈری مار لیتا تھا اور وہ جب سیٹ ہو جاتا پھر اسکے سامنے گیندیں کرانا بیکار ہوتا تھا کیونکہ وہ پھر آؤٹ نہیں ہوتا تھا وہ ایک سمارٹ بلےباز میرے کیریئر میں آیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بناگیا جو ایک بڑا اعزاز ہے میرے دل میں اس کیلئے آج بھی بہت عزت ہے کیونکہ وہ ہر بات کو مسکراہٹ اور پیار سے جواب دیتا تھا دنیش کارتک نے دیمے لہجے میں کہا ہاں یونس مشکل بلےباز تھے
14/07/2026
🚨شاہنواز دہانی لنکا پریمئر لیگ کے لیے روانہ🚨 جس کا کوئی نہیں ہوتا، اُس کا خدا ہوتا ہے! 17 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکن پریمیئر لیگ (LPL) کے لیے شاہنواز دھانی کو کولمبو کیپس نے تقریباً 84 لاکھ پاکستانی روپے میں منتخب کر لیا۔ دوسری جانب پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی رجسٹریشن کرائی تھی، مگر اس بار انہیں کسی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا۔ محنت کرنے والوں کے لیے راستے خود بنتے ہیں۔ دھانی کو بہت بہت مبارک ہو، امید ہے وہ اپنی رفتار اور جذبے سے ایک بار پھر سب کو متاثر کریں گے۔ 🇵🇰🔥"
14/07/2026
انڈیا کی آج وہ ٹیم نہیں جو پہلے تھا آج کنگ کھیل رہا ہے بہت مشکل ہوگی انگلینڈ کو جیتنے میں 💪🏴🔥
14/07/2026
🚨 محمد رضوان سے متعلق اہم خبر! 🚨
رپورٹس کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ کی حالیہ میٹنگ میں محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کی وائس کپتانی کی پیشکش کی گئی، تاہم انہوں نے یہ ذمہ داری قبول نہیں کی۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رضوان کی رائے تھی کہ سلمان علی آغا اس کردار کے لیے زیادہ موزوں انتخاب ہو سکتے ہیں۔ بعد ازاں پی سی بی نے سلمان علی آغا کو ٹیسٹ ٹیم کا وائس کپتان مقرر کر دیا۔
محمد رضوان ایک ایماندار شخص ہے ورنہ دوسروں کی طرح وہ خود بولتا کہ مجھے کپتان یا وائس کپتان بنالو لیکن اس نے ایسا نہیں کیا
14/07/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیا
13/07/2026
🚨 برینڈن میکولم نے انگلینڈ کی ٹیسٹ ہیڈ کوچنگ چھوڑ دی ہے! اب اگر مستقبل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) انہیں پاکستان کا ہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش کرے، تو کیا آپ انہیں پاکستان کا ہیڈ کوچ دیکھنا چاہیں گے؟ 🇵🇰❤🔥
13/07/2026
🚨 ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کا ٹیسٹ شیڈول 👇🚨
13/07/2026
🚨پاکستان ٹیسٹ ٹیم کنگ بابر اعظم کی قیادت میں دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو چکے ہے ✈️🇵🇰🔥
12/07/2026
کس کے فین فالونگ زیادہ ہے اور کون عظیم فٹ بالر ہے آج پتہ چل جائے گا
کرسٹیانو رونالڈو پرتگال
لیونل میسی ارجنٹائن
12/07/2026
اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ عبداللہ شفیق کی کور ڈرائیو بابر اعظم اور وراٹ کوہلی سے کم نہیں تو ایسے لوگوں کو سامنے آنا چاہیے 🏏💪👏