اللهم ارزقنا هذه السعادة ايضا امين.
Umair Ansari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umair Ansari, Sports, Faisalabad.
حالات کوئی بھی ہوں
"شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ ♥️
Amen.❤️
Ameen
😭😭
۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے ہمارا(اندر) کردار بھی خوبصورت بنا دے "❤️
آمین یارب العالمین ✨
کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں،
سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"❤
07/02/2023
ترکی میں اس ایک تصویر نے دنیا ہلا دی
یااللہ اپنا رحم فرما 🤲❤️
07/02/2023
إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی۔
یا رب اپنے بندوں پہ اپنا خاص رحم عطا فرما 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000