21/09/2026
🔥 فیصل آباد میں LPG فیلڈ میں بہترین روزگار کا موقع! 🔥
ایک معروف کمپنی کو تجربہ کار فیلڈ سیلز / مارکیٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو سیلز کا تجربہ ہے اور فیلڈ میں کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
✅ LPG گیس سیل کا تجربہ ترجیحی
✅ FMCG سیلز کا تجربہ
✅ پٹرول، ریسٹورنٹ یا کیٹرنگ سیکٹر میں سیلز کا تجربہ
✅ ڈیلر، ریٹیلر اور کیٹرنگ کلائنٹس کے ساتھ کام کا تجربہ
✅ پرکشش سیل انسینٹو اور بہتر کمائی کے مواقع
📍 Location: فیصل آباد
📱 Call / WhatsApp: 0331 3351969
👉 اپنی CV ابھی WhatsApp کریں اور بہتر کیریئر کی طرف پہلا قدم اٹھائیں!