ایسا ہے میرا فیصل اباد

ایسا ہے میرا فیصل اباد

Share

ہمارا پیارا شہر فیصل اباد🥰

05/01/2026

اس بچے کا نام محمد ایان ہے۔اور یہ ایک یتیم بچہ ہے۔
محمد ایان کراچی کے رعلاقے خدا کی بستی کے قریبب محمد حسن گوٹھ کا رہائشی تھا۔
بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا ہے اور چار یتیم بہنوں کا اکلوتا بھائی۔
سال 2019 میں محمد حسن کو اسکے پڑوسی کے بچے آکر اپنے ساتھ کھیلنے لےگئے۔
ماں کے بقول کچھ دیر بعد شور ہوا کہ محمد حسن کو کوئی پڑوسی کے گھر سے اغواء کرکے لےگیا۔
محمد ایان ڈھائی سال کا تھا لیکن چار سال کا لگتا تھا۔
ماں دن رات روتی ہے۔رات کو اچانک آنکھ کھل جاتی ہے اور چیخ اٹھتی ہے۔
بیٹے کی جدائی ماں کو جینے نہیں دے رہی۔
ماں کا کہنا ہے کہ میں ایک بیوہ خاتون ہوں میرا سہارا ایان نے ہی بننا تھا۔ مجھے میرا بیٹا کوئی لاکر دے میں زندگی بھر دعاؤں میں یاد رکھونگی۔
جوجو دوست اس پوسٹ کو پڑھ رہا ہو آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ خدارا اس پوسٹ کو شئیر کریں آپ کا ایک شئیر کسی ویران گھرانے کو آباد کرسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
5 Jan 2026

01/01/2026

دنیا میں سب سے موزوں تجارت ہمسایوں سے ھوتی ھے مگر ہماری حالت یہ ھے کہ ڈیڑھ ارب آبادی والا بھارت دشمنی کی وجہ سے مارکیٹ نہیں، تاریخی تجارتی پارٹنر افغانستان سے تجارت بند ھے جس سے کم ازکم پانچ ارب ڈالر کی فارمل و انفارمل ایکسپورٹس ختم ھو چکی ھیں، ایران سے گیس پائپ لائن اور تیل لینے کے بجائے صرف سمگلنگ چل رھی ھے، اور چین سے 20 ارب ڈالر کی امپورٹس کے بدلے صرف دو ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پر ھم خوش ھیں؛ تین ارب آبادی ہماری سرحدوں سے جڑی ھوئی ھے مگر ھم اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا رھے، یہی ہماری معاشی و خارجہ پالیسی ھے، پھر بھی ٹرمپ کے جہاز گرانے والے ایک بیان پر ھم لوٹ پوٹ ھو جاتے ھیں، اصل بدقسمتی یہ ھے کہ حکمرانوں کی بدعقلی نے ھمیں اپنے کسی ہمسائے کے قابلِ اعتماد بھی نہیں چھوڑا ......❗

29/11/2025

بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹرسائیکل پر گھر سے باہر مت نکلیں ٹریفک پولیس فیصل اباد والے ایف ائی ار دے رہے ہیں

23/11/2025

غربت نے اس کی جیب خالی رکھی،
مگر دل ایسا دیا کہ امیروں کے خزانے بھی شرما جائیں۔"🙌

دل کا امیر ہونا ہاتھ کی دولت سے کہیں بہتر ہے،
کیا ہیرا دل ہے۔

12/11/2025

فیصل آباد لاہور کے بعد پنجاب کا سب سے بڑا لیکِن اس وقت گندہ ترین شہر ہے۔ لاہور جیسی نہ کوئی سڑک، نہ انڈر پاس اور نہ اسٹریٹ لائٹ

Photos from ‎ایسا ہے میرا فیصل اباد‎'s post 18/10/2025

سرگودھا لاہور روڑ پر طالب علم نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سیف سٹی کیمرے کو سلام کیا

بعد میں سیف سٹی اتھارٹی نے وعلیکم السلام کرتے ہوئے 2 ہزار روپے کا چالان بھیج دیا

شُکر ھے دونوں ھاتھوں سے سلام نہیں لے لیا

🚶🚶🚶

02/10/2025

گل احمد کے بعد جلیٹ نے بھی پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ ابھی کنفرمڈ نہیں لیکن سننے میں آ رہا ہے کہ پروکٹر اینڈ گیمبل بھی بوریا بسترا چکنے والی ہے۔ ماشاءاللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن۔ یہ ہوتی ہے قیادت

30/09/2025

گرین بس روٹ فیصل آباد

1 گٹ والا سے ملت چوک نشاط آباد جمیل اباد شوگر موڑ مانا والا حاجی آباد نڑوالا

2 گٹ والا سے کشمیر پل 4چک والا پل عبداللہ پور انڈر پاس احمد پور
سمندری روڈ۔

3 مکوانہ سے ڈھڈی والا نڑوالا۔

4 خانوآنہ سے مچھلی فارم ٹول ٹیکس سلیمی چوک جھال چوک جی ٹی ایس نڑ والا۔

5 نڑوالا چوک سے محمد پورہ رضا آباد مدن پورہ غلام آباد کلیم شہید پارک مرضی پورہ نڑوالا بائی پاس

6 نڑوالا سے جیل روڈ یونیورسٹی ایگریکلچر اینڈ جی سی الائیڈ موڑ باوا چک سرگودھا روڈ۔

7 نڑوالا چوک سے جنگ روڈ پرتاب نگر ایوب کلونی شیخ کالونی موٹر مارکیٹ ایوب ریسرچ بورڈ چوک گلشن کالونی شاداب کالونی سیف آباد پٹھہ سٹاپ ٹرک اڈا چلڈرن ہاسپٹل چولہ سٹاپ بورڈ آفس ایئرپورٹ ایئر فورس منڈی موڑ آخری سدھار سٹی۔

29/09/2025

مریم نواز شریف صاحبہ سے دردمندانہ اپیل ہے کے وہ مہینے میں ایک بار فیصل آباد کا دورہ کرلیا کریں اس بہانے شہر کی صفائی اچھی ہوجاتی ہے ورنہ تو انتظامیہ بڑی ڈھیٹ ہے آدھے شہر کے روڈز کو پٹیاں کردی ہیں باقی آدھے شہر کے روڈوں کی حالت ایسی ہے جیسے کسی غریب کو سکن الرجی ہو اور اس نے خارش کرکے اپنا بیڑا غرق کیا ہو ملت روڈ نے تو الٹیاں کرکے سارے کپڑے خراب کیے ہوے ہیں شیخوپورہ روڈ کے گردے فیل ہوے پڑے ہیں کشمیر پل انڈر پاس کا اوپر سے گلہ کھونٹ دیا ہے جڑانوالہ روڈ اور جھمرہ روڈ پر تو اب صدقہ بھی لگتا ہے ایسی حالت ہوگئی ہے

Photos from ‎ایسا ہے میرا فیصل اباد‎'s post 27/09/2025

اپیل بنام سی ایم پنجاب صاحبہ!!
آپ ہر چھ ماہ بعد فیصل آبادکا ایک چکرلگا لیا کریں تا کہ شہر کی تزئین و آرائش ہوتی رہے!!

18/09/2025

سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا کیا اسی طرح پاکستان پر جو قرضہ ہے وہ بھی سعودیہ پر تصور ہوگا۔

Photos from ‎ایسا ہے میرا فیصل اباد‎'s post 13/09/2025

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ بچہ ایک نشئی سے پکڑا گیا ھے
بچہ تھانہ کوتوالی فیصل آباد میں موجود ھے
جس کسی کا بھی یہ بچہ ھے
تھانہ کوتوالی فیصل آباد میں جا کر لے لے
اس میسج اور بچے کی تصاویر کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شئیر کیجئے
تاکہ بچہ اپنے والدین کو مل جاۓ
جزاکم اللہ خیراً

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Milat Chowk
Faisalabad
37000