17/11/2025
Best of luck Captain 🔥
The Silver Hawks Cricket Club 296 RB faisalabad
17/11/2025
Best of luck Captain 🔥
12/09/2025
06/02/2024
گلشن اقبال پریمئیر لیگ سیزن 5
آج کا مین آف دی میچ جاوید اقبال گلیڈی ایٹر کے ہونہار آل راؤنڈر کے نام جنہوں نے بلوچ بادشاہ کی ٹیم کے خلاف پہلے شاندار باؤلنگ کی 3 اوور میں 2 وکٹ حاصل کیں اور صرف 5 رنز دیئے جس کی بدولت بلوچ بادشاہ کی ٹیم صرف 91 رنز بنا سکی ۔ اور جب بیٹنگ کی بات آئی تو مشکل وقت میں 8 بال پر 12 رنز بنائے اور ایک وکٹ سے اپنی ٹیم کو میچ جیتوا دیا ۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی جانب سے شاندار اننگز کھیلنے پر مبارکباد ۔
04/12/2023
"You don't play for revenge, you play for respect and pride." "It's not the team with best players that win. It's with players with the best team that wins!!!"