
Gill Cricket Club Nagan Dijkot Waheed Gill Jawad Sports & Cultural Complex Azam Ansari
الحمداللہ2010-11 سے مسلسل جدو جہد کے بعد پاکستان کرکٹ بور?
Gill Cricket Club Nagan Dijkot Waheed Gill Jawad Sports & Cultural Complex Azam Ansari
YOUNG GUNS OF
Well played Sohail Gill
#گل کرکٹ کلب نے #کنگاں میں ہونے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں #سٹار کرکٹ کلب 255 ر۔ب نواں پنڈ کو 177 رنز کے بڑے مارجن سے با آسانی شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ #تعظیم گل کی شاندار سنچری، کیپٹن #وحید گل کی تیز ترین ففٹی اور #سہیل گل کی 5 وکٹوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا
الحمدللہ
گل کرکٹ کلب نے پی سی بی انٹر کلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد ریجن 2025-2024 میں پی ایم سی کرکٹ کلب کے خلاف شاندار جیت سے آغاز کیا۔
گل کرکٹ کلب نے پی ایم سی کرکٹ کلب کے خلاف پہلے بالنگ کرتے ہوئے 40 اوور کے میچ میں عمدہ بالنگ اور فیلڈنگ کی مدد سے پی ایم سی کرکٹ کلب کے بل بازوں کو 25.3 اوورز میں 104 رنز پر ڈھیر کر دیا۔
گل کرکٹ کلب کی جانب سے کپتان وحید ریاض گل نے اپنے 8 اوورز میں صرف 23 رنز دے کر پی ایم سی کے ٹاپ آرڈر کو پویلین کی راہ دکھائی اور 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ کپتان وحید کا ساتھ دیتے ہوئے محمد عمیر نے بھی 3 اوورز میں صرف 6 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ انضمام الحق ، مہران علی ، احمد حیات اور سہیل عباس نے بھی شاندار بالنگ کی اور ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔
105 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گل کرکٹ کلب کے مایہ ناز اوپنر بیٹسمین تعظیم علی نے ہمیشہ کی طرح جارحانہ انداز سے اننگز کی شروعات کی اور دوسرے ہی اوور میں لگاتار 3 چھکے جڑ دیے اور برق رفتار 15 بالز پر 34 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں حصہ ڈالا۔
محمد عمیر نے شاندار بالنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی اپنی سکلز دکھائیں اور صرف 31 بالز پر نا قابلِ شکست 33 رنز بنا ڈالے۔
سہیل عباس نے بھی عمیر کا پورا ساتھ دیا اور 12 بالز پر ناقابلِ شکست 18 رنز بنائے ۔
بالرز کے بعد بیٹسمینوں کی عمدہ پرفارمینس کی بدولت گل کرکٹ کلب نے 105 رنز کا ہدف باآسانی 15.2 اوورز میں 3 وکٹس کے نقصان پر پورا کر لیا۔
ہمیشہ کی طرح کھیل اور کھلاڑی کی آواز بننے میں ایک دفعہ پھر آواز نیوز بازی لے گیا زندہ باد نعیم صاحب
السلام علیکم میرا 03016150893 والے whtsapp کو کوئی مسئلہ بن گیا ہے میرا یہ والا 03450641106 whtsapp آن ہے
گل کرکٹ کلب کہ سابقہ چیئرمین، کہ ماموں جان ! سنئیر کھلاڑی اور #علی کامران کے والد محترم