Tent Pegging Club UAF

Tent Pegging Club UAF

Share

Official page of team UAF Tent Pe***ng Club. The game of real men. 🐴 🐎

06/04/2025

Owner ; Mian Ahsan Javed

14/10/2024
14/10/2024

فیصل آباد 5اکتوبر( )ملک میں غذائی استحکام کے اہداف کے حصول کے لیے زراعت کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ کثیرزرمبادلہ کمایا جا سکے ان خیالات کااظہار جامعہ زرعیہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے جامعہ زرعیہ میں جاری کسان میلے کے پانجویں روز تقریبات میں مقابلہ حسن گھوڑیاں،گرے ہاؤنڈ ریس اور کبڈی کا انعقاد کیا جائے گاانہوں کہا کہ اس طرح کے مقابلہ جات نہ صرف دیہی ثقافت کو فروغ دیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہماری نوجوان نسل کو دیہی قدیم روایات سے بھی جوڑے رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسان میلے کا مقصد زرعی سائنسدانوں اور کاشتکاروں کے مابین مربوط روابط استوار کرنا ہے۔سابق وزیر حسین جہانیاں گردیزی نے کہا کہ کاشتکاروں کو جدید تحقیقات اور ٹیکنالوجی سے آشنا کروا کر ہی زراعت کو منافع بخش بنانے اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ممکن بنایا جا سکتا ہے۔میلے کے کنوینر ریاض ورک نے کہا کہ 6اکتوبر کو گڑ میلہ اور ڈوگ شو کا اہتمام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی روایت رہی ہے کہ یہ زرعی سائنسدانوں ماہرین اور کاشتکاروں کے مابین تعلقات کو استوار کرنے کے لیے اس طرح کے میلہ جات کا انعقاد کرواتی ہے اس موقع پر ڈاکٹر ہارون زمان، راناعامر و دیگر بھی موجود تھے

Photos from UAF Media Club's post 11/10/2024
Photos from Tent Pe***ng Club UAF's post 09/03/2024

Vice Chancellor UAF
Dr Rana Iqrar Ahmad Khan (SI)
Conveyer Dr Amir Saeed Sb
Sikander Twana Sb
Haji Malik Ahmad Sb

08/03/2024


#زرعی #یونیورسٹی #فیصل #آباد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jail Road
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00