Faisalabad Cricket Lucky

Faisalabad Cricket Lucky

Share

09/06/2025

مبارکباد زیشان بھائی اینڈ مینجمنٹ ڈی سی الیون ۔
ہار جیت کھیل کا حصہ پر پورے ٹورنامنٹ میں جس طرح کا کھیل پیش کیا وہ قابلِ تعریف تھا احسن بٹ ، چاند اور ایک بھائی بیٹسمین تھے ان کا نام بھول گیا بہت کمال کھیلے ۔
امید کرتا ہوں آپ مزید بھی ایسی بہترین کرکٹ کھیلیں گے اور مزید ایسے ٹورنامنٹ اپنے نام کریں گے ۔
زیشان بھائی جیسا آپ نے کمبینیشن بنایا اور جس طرح آپ نے پوری ٹیم کو یکجا کیا آپ کی ایفرٹ زبردست رہی ۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی طرف سے آپ کو مبارکباد ۔

09/06/2025

الحمدللہ رب العالمین فیصل آباد میں ٹیلنٹ کی بھرمار ۔
آج جس طرح کی کلاسیکل بیٹنگ عثمان نے انڈر 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں بادشاہ الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے کردی وہ کم از کم اگلے ٹورنامنٹ تک تو ضرور یاد رکھی جائے گی ۔
فائنل میچ میں 5 اوور میں 100+ رنز کا ٹارگٹ دیکر اپنی ٹیم کو فائنل جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا ایکسٹرا کوور ، مڈ کٹ ، لاگ ان پر جیسے طرح کے دلکش شارٹ کھیلی دیکھنے والے ماشاءاللہ کئے بغیر نہ رہے سکے ۔
ان کی یہی کلاس دیکھ کر ٹورنامنٹ انتظامیہ نے ان کو بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ دیا۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی جانب سے آپ کو بہترین پرفارمنس پر مبارکباد

09/06/2025

مون بادشاہ کمال دھمال باؤلنگ دل خوش کردیا ۔
فائنل میچ میں اکیلے نے پہلی ہی اوور میں ون مین شو کیا اور پہلی ہی اوور میں میچ ختم کردیا اور اپنی ٹیم کو فائنل جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ حاصل کیا ۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی جانب سے آپ کو بہترین پرفارمنس دینے پر مبارکباد ۔

09/06/2025

مبارکباد بادشاہ الیون ۔ آپ انڈر 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئن بنے ۔ تمام کھیلاڑیوں نے ہر ڈیپارٹمنٹ چائے وہ بیٹنگ ہو باؤلنگ ہو ، فیلڈنگ ہو سب میں بہتر کارکردگی دیکھائی اور جس جیت کے آپ حقدار تھے آپ کی طرف چل کر ا گئی ۔
ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی جانب سے اسپیشل مبارکباد ۔

09/06/2025

شکریہ انتظامیہ رینجر الیون ، صدام علی کمبوہ بھائی ، ہاشم بھائی ، فیصل انصاری بھائی ، زیشان بھائی آپ نے علاقائی کرکٹ کو پرموٹ کرنے اور بچوں میں کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لئے بے لوث ٹورنامنٹ کروایا جس میں پینے کے لئے ٹھنڈے پانی کا انتظام ، دوپہر کا کھانا تمام ٹیمز کے لئے ، ٹرفیاں ، ہر چھکے ، چوکے ، اؤٹ ، کیچ پکڑنے پر کیش انعام یہ سب حیران کن تھا جو کہ بڑے ٹورنامنٹ میں بھی دیکھنے کو نہیں ملتا اللّٰہ پاک آپ کا مشن کامیاب کریں آپ کے کاروبار مال و جان میں برکتیں عطا کریں اور آپ نے ہمارے پیج Faisalabad Cricket Lucky کی خدمات لیں اس کے بہت بہت شکریہ ۔

09/06/2025

Final cermany

09/06/2025

FINAL MATCH
DC 11 VS BADSHA 11
UNDER 20 TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT HAJIABAD

09/06/2025

FINAL MATCH
DC 11 VS BADSHA 11
UNDER 20 TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT HAJIABAD

09/06/2025

SEMI FINAL
DC 11 VS ROYAL CC
UNDER 20 CRICKET TOURNAMRNT

09/06/2025

SAMI FINAL MATCH
MARKHOR STAR VS BADSHA 11
UNDER 20 TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT HAJIABAD
ORGANIZER RENGER 11.

09/06/2025

نواں 9 عظیم الشان ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مکوآنہ
دوسرا دن 🏏
بمقام 🏠 مہر ایوب والا گراؤنڈ امیر کی بستی پرانی آبادی مکوآنہ
بتاریخ : 8 ' 9 جون بروز اتوار ، پیر

چیف آرگنائزرز : مہر IS جانی " ننھا جی" مہر نجم الحسن " استاد شرافت علی " فاروق دھوبی "؛مہر عثمان" مہر صائم
Contact Number 📞📞
03479757244
Wish You All The Verry Best ❣️

Faisalabad Cricket Lucky 📷
براڈکاسٹر : حافظ وسیم اکرم

09/06/2025

ROYAL KING VS KACHI ABADI
UNDER 20 TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT HAJIABAD

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


No 3
Faisalabad
0412