
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا.. لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں...💯🔥🔥
create page for my fans ....
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا.. لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں...💯🔥🔥
Aqeel libro From Pak Army with Iranian coach..
One day the struggle 🔥
will be your success story💯 🤞
fans AJK Star volleyball sports All Pakistan VolleyBall Fans Pothwar volleyball Chanel Fakhar Wattoo Pakistan Volleyball Federation
✌️
Some clicks on Mela Bodiyawala
Volleyball 🏐 tournament 👍👍👍
Tandliawala Fsd ....🔥🔥🔥
Sports Lover
ایک حکیم سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔
ہر شخص نے کوشش کی،
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔
سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا:
میری طرف دیکھو۔
اس نے ایک چمچ پکڑ ا،
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔
سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا۔
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے۔
آپ زندگی میں اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتے، جب تک آپ کے دوست احباب کامیاب نہیں ہوتے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے❤
Pakpatan ✌️
Inter department volleyball tournament 🏐
👑دلیروں کی تاثیر میں لشکروں کا خوف نہیں ہوتا 🦅
With Volleyball family Sabtain international referee
Mahar Javed Iqbal sir Safdar shb Manzar Bhai & Dani veer 👑🔥✌️
Don't trust anyone
Life is full of fake People 🤥
Rai Raheel Khayalika
🏆 💪 👑 🇵🇰 😎 ✌️
Alhumdullah Faisalabad Davison volleyball team win the All Pakistan open show match..
جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں....🙂
Rai Raheel Khayalika
Sports complex tandliawala....