03/10/2024
سردار میموریل ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
60بمقابلہ 59
137 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نوید جٹ نے بہت زبردست بلے بازی کی گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت سٹاکس کھیلے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا . 50 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی . . 50 رنز بنانے پہ علی بٹ کی طرف سے نوید جٹ کے لیے ایک پیزا . اور فیصل مختار کی طرف سے ایک ہزار کیش انعام دیا گیا . . اپ کیا کہتے ہیں نوید جٹ کی اس اننگ کے بارے میں کمنٹس پہ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
Admin/Umair wahla. .
03/10/2024
Lyallpur cricket club 60 jb Shahbaz pur Faisalabad
19/11/2023
لائل پور کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچز ۔انشااللھ کل سے شروع ھوگے
24/06/2023
کون بنے گا چیمپئن
ٹورنامنٹ
30/05/2023
https://www.facebook.com/100063984782573/posts/669407225202098/?mibextid=Nif5oz
اسلام و علیکم دوستو
بات کرتے ہیں ایسے شخص کی جن کا_اوڈھنا بچھونا ہی کرکٹ ہے سال کے 356 دنوں میں وہ کوئی ایسا دن ہو گا جب آپ کسی دوسرے کے مسئلے کے حل کے لیے گراؤنڈ نہیں گئے ٹورنامنٹ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو اسے شفاف بنانے کے لئے سب سے پہلے خود سارے معاملات کو دیکھتے ہیں کہ اس میں کسی ٹیم کی حق تلفی تو نہیں ہوگی #48گاؤں میں کسی بھی کھلاڑی کا کوئی مسئلہ ہو سب سے پہلی کال انہی کو کی جاتی ہے بھلے ہی رات کے بارہ کیوں نہ بجے ہوں آپ ہماری علاقہ کرکٹ کمیٹی کے صدر ہیں آپ کی صدارت میں جیسے کرکٹ ہو رہی ہے اس سے بہت خوشی ہوتی ہے کہ بالکل مستحکم اور ایک قابل شخص کو ہمارے کمیٹی ممبران نے چنا ہے کرکٹ کی بہتری کےلئے #4گروپس میں تن تنہا معاملات کو دیکھتے اور حل کرتے ہیں ان کے بقول بعض دفعہ فیملی ناراض ہو جاتی ہے کہ آپ بس علاقے کے کپتانوں سے بحث کر لیں ہمارا اللہ حافظ ہے🙆 بہت سے لوگوں کی طرف سے #تنزومزاح کا شکار بھی ہوتے ہیں لیکن باوجود اس کے اپنی صلاحیتوں کے ساتھ علاقہ کرکٹ کو چلا رہے ہیں دوستو آج کے وقت میں فی سبیل اللہ کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے لیکن آپ خدمت خلق میں مصروف ہیں ایسے انسان کھلاڑیوں کےلئے گوڈ_گفٹ ہیں جن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہم سب کے لیے ضروری ہے
اللہ کریم آپ کے اس جزبے کو سلامت رکھے بھائی آمین
الفاظ کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001
04/04/2023
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کپتان نوید احمد چوہدری کے ماموں ، بیٹس مین ابرار احمد چوہدری کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں ان کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے شہباز پور کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن