15/02/2024
فیصل آباد
(کرائم رپورٹر
ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کا سامان بنانے والوں کے خلاف فیصل آباد پولیس کا کریک ڈاؤن
تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کا سامان بنانے والوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا ۔جس میں تھانہ غلام آباد پولیس نے پتنگ بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان جس میں کیمیکل ڈور بنانے والی مشینیں،تیار شدہ کیمیکل ڈور،چرخیاں ،پلاسٹک بورے،خام مال،کیمیکل پاوڈر اور دیگر سامان قبضہ پولیس میں لے کر ملزم کے خلاف تھانہ غلام آبادمیں مقدمہ درج کر لیا ۔ اسی طرح تھانہ ریل بازار پولیس نےپتنگ فروش کو گرفتار کر کے متعدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔سٹی پولیس آفیسر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ شہری ذمہ دار اور مہذب ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پتنگ بازی جسے خونی کھیل سے باز رہیں ورنہ پتنگ بازی کرنے والے کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
19/02/2023
https://youtube.com/shorts/6ROF4bS3VV0?feature=share
Please Like Comment or Subscribe This Channel Thankyou.😊
🌹💚🌹
⭐️
11/02/2023
Shaheen Teri Parwaaz Sy Jalta Hai Zamana...
Not 4 Sale Bhai Just Enjoy kerna ayy Sarr na Naii...!!🤣🤣
🌹💚🌹
😎
☆
09/02/2023
Ready For Just Enjoy Not For Sale Thankyou.😊
🌹💚🌹
😎
☆
30/01/2023
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں۔ چند لوگوں کے فضول سے شوق کے لے ہم لوگ انپی موٹر بائک میں سیفٹی راڈ کیوں لگے ؟ اور یہ ہمارا کھیل نہیں ہے۔ اور صرف کچھ سو لوگوں کا بکواس کاروبار تھا۔
04/01/2023
یہ کون سی ڈسٹرکٹ کائیٹ فلائینگ ایسوسی ایشن ہے ؟ جو مشرف کے بعد اب تک بسنت منانے کی عام اجازت تک نہیں لے سکی اور یہ بسنت کرنے کی تاریخ کس قانون کے تحت دے سکتے ہیں عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو بھائی پہلے اجازت تو لے لو وہ تو آج تک کوئی نہیں لے سکا آپ بسنت کی تاریخ کا اعلان کس طرح کر سکتے ہیں؟ تمام دوست غور کریں اور منافع خوروں سے بچیں جھوٹی خبروں اور جھوٹے لوگوں سے خود اور تمام کائیٹ لورز کو بچائیں شکریہ۔۔!!!
(تحریر پیج ایڈمن)
(رانا اویس)
🌹💚🌹
😎
☆