مرکزی سیکرٹریٹ
106 راوی روڈ لاہور میں
استحکام پاکستان کانفرنس
کی تشہیر
اہلحدیث یوتھ فورس اسلام نگر فیصل آباد
AYF Islamnager Fsd
08/08/2026
14 اگست 2014
05/08/2026
02/08/2026
🚩 چلو چلو اسلام نگر چلو! 🇵🇰
استحکامِ پاکستان کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں اور وطنِ عزیز کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے عزم کی تجدید کریں۔
✨ خصوصی اعلان:
مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے قائدین ،نامور علمائے کرام اور خطباء حضرات اپنے ایمان افروز اور فکر انگیز خطابات سے حاضرین کو مستفید فرمائیں گے۔
📅 14 اگست 2026 (بروز جمعۃ المبارک)
🕘 بعد از نمازِ عشاء
📍 مقام:
جامع مسجد مدنی اہلِ حدیث،
گلی نمبر 5، اسلام نگر، فیصل آباد
منجانب:
چوہدری احسن رشید
الداعی الی الخیر
مرکزی جمعیت اہلِ حدیث و اہلِ حدیث یوتھ فورس
اسلام نگر، فیصل آباد
🇵🇰 آئیے! 14 اگست کو پاکستان سے محبت، اتحاد اور استحکام کے پیغام کو عام کریں، اور اس بابرکت کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad