09/03/2026
انڈیا پر الزام لگایا گیا تھا اس ورلڈکپ سے پہلے کہ ان کے کھلاڑی غیر قانونی کرکٹ بلے استعمال کرتے ہیں جن میں ربڑ کا استعمال ہوتا ہے آج مجھے یقین ہو رہا ہے کچھ ایسا چکر ضرور ہے 15 اوورز میں 200 پلس بال بلے سے لگتے چھکا ہو رہا ہے. اس پر ICC کو مکمل تحقیقات کرنی چاہیے. ایک چیز نوٹ کی انڈین کھلاڑی کبھی اپنا بلا کسی کو گفٹ بھی نہیں کرتے کہ کہیں ان کا یہ ڈرامہ بے نقاب نا ہو اور کوئی بھی انڈین کھلاڑی انڈین کمپنی کے بلوں کے علاوہ کوئی دوسری انٹرنیشنل کمپنی کا بلا استعمال نہیں کرتے بہت سارے سوال ان جنم لے رہے ہیں
09/03/2026
سنجو سیمسن نے اس ورلڈ کپ میں اپنی بے مثال کارکردگی سے کرکٹ کی دنیا کو متاثر کیا، تین ناک آؤٹ میچز میں مسلسل ففٹی پلس اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کے لیے 321 رنز بنائے، جس کی وجہ سے انہیں Player of the Tournament کا اعزاز دیا گیا، یہ ان کی غیرمتزلزل عزم اور لگن کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن یہاں ایک دلچسپ سوال بھی ہے: ٹورنامنٹ کے لیڈنگ رن اسکورر صاحبزادہ فرحان نے مجموعی طور پر 383 رنز بنائے، جن میں دو سنچریاں بھی شامل ہیں، تو کیا یہ ایوارڈ سنجو سیمسن کو ملنا چاہیے تھا یا صاحبزادہ فرحان کو؟ یہ فیصلہ کرکٹ فینز کے لیے ابھی بھی بحث کا موضوع ہے۔ 🏆🏏👏💬👀
08/03/2026
Suryakumar Yadav is a World Cup winning Captain 🇮🇳🙌
08/03/2026
Scores of Indian Captains in T20 World Cup Finals
08/03/2026
Win the toss and win the finals of T20 World Cup 2026 👀
08/03/2026
Gautam Gambhir has become the first Indian coach to win 2 ICC Trophies 🏆
08/03/2026
G.Phillips ko dobara over kiun ni di NZ ney?
08/03/2026
Bᴇsᴛ Oғ Lᴜᴄᴋ Iɴᴅɪᴀ Fᴏʀ T20 WC Fɪɴᴀʟ 💪🇮🇳
08/03/2026
India hit 50 in 4 overs with two big overs 🔥