18/07/2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن سکواڈز کا اعلان
ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے اسکواڈز 15 ، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گے
فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی
فاطمہ ثناء کی عدم دستیابی میں ٹی ٹوینٹی سیریز میں منیبہ علی قیادت کریں گی
فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ میں شرکت کریں گی
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹی ٹوینٹی ٹیم میں 8 تبدیلیاں کی گئی ہیں
ایمان نصیر، حمنہ بلال، ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، شوال ذوالفقار، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
ایمان نصیر، ماہم انیس اور مومنہ ریاست نے ابھی ٹی ٹوینٹی ڈبیو کرناہے
ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے
سکواڈ میں شامل ماہم انیس اور سائرہ جبین نے ون ڈے ڈبیو نہیں کیا
پاکستان ون ڈے سکواڈ میں کپتان فاطمہ ثناء، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، ماہم انیس اور مومنہ ریاست شامل
منیبہ علی ، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، صدف شمس، سائرہ جبین اور سدرا امین شامل
سیدہ عروب شاہ ، تسمیہ رباب ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل
پاکستان ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں کپتان منیبہ علی ، عائشہ ظفر، ایمان نصیر، ایمان فاطمہ اور حمنہ بلال شامل
ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھو، سائرہ جبین اور شوال ذوالفقار شامل
تسمیہ رباب ، طوبی حسن ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل
پاکستان سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 23 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
12/07/2026
پاکستان میں فٹ بال بنتا ضرور ہے مگر زیادہ تر نوجوان اس کے بارے درست معلومات نہیں رکھتے فیفا قوانین کے مطابق یہ کھیل 90 منٹ کا ہے 45 منٹ کے دو ہاف ہوتے ہیں
10/07/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ اور جواد سپورٹس اینڈ کلچرل کمپلیکس کے اشتراک سے جے ٹیکس کلب کرکٹ ٹی ٹونٹی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ 2026 جواد سپورٹس اینڈ کلچرل کمپلیکس میں شروع ہوگیا ٹورنامنٹ کا مقصد ینگ ٹیلنٹ کو فروغ دینا اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں 82 رجسٹرڈ،کرکٹ کلبز ڈسٹرکٹ فیصل آباد حصہ لے رہے ہیں سی ای او جواد کلب شیخ جواد افضل،جی ایم جواد کلب میاں ندیم اشرف ایڈووکیٹ ،آفیشلز نوید نذیر،میاں کاشف فرید اور صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اعجاز فاروق اوردیگر عہدے داران ،عدنان انور،محمد اسلم اور طارق فرید نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ایونٹ میں نیشنل پلیئرز عبد الصمد، آصف علی اور عرفان نیازی بھی حصہ لے رہے ہیں ایونٹ میں جیتنے والی ٹیم کیلئے 2 لاکھ روپے انعام جبکہ رنر اپ ٹیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے انعام رکھا گیا ہے اسکے علاوہ مین آف دی ٹورنامنٹ ، بیسٹ باؤلر اور پلیئرز کیلیے لاکھوں کے انعام بھی رکھے گئے ہیں تمام میچز جواد کلب فیصل آباد میں کھیلے جا رہے ہیں اس موقع پر سی ای او جواد سپورٹس اینڈ کلچرل کمپلیکس شیخ جواد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے فیصل آباد میں کرکٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے سکے اور ان کا کہنا تھا سے ٹورنامنٹ میں لاکھوں روپے کے کیش انعامات دیے جائیں گے ٹورنامنٹ بغیر اینٹری فیس کے منعقد کرایا جا رہا ہے
03/07/2026
We encourage positive sports reporting.
We will do our best.
Faisalabad Sports Journalists happy to work together.
Next year, SJAF will gave award those players and officials who make us proud through their international performance, Jamil Siraj President SJAF.
We will organise training sessions for younger generations, Arslan Durrani Secretary SJAF.
We are happy to work with local Sports Associations and need to enhanced relationships, Syed Naseem Shah SVP SJAF.
We strictly observe merit in Sports,Tahir Shehzad VP SJAF.
Happy World Sports Journalists Day
A remarkable event by Sports Journalists Association Faisalabad SJAF held at Iqbal Stadium Conference room yesterday.
M Hamza and Mian Ibrahim excellent photography.
01/07/2026
Happy World Sports Journalists Day.
Gianni Merlo Malik Amjad Aziz Zahid Farooq Malik
26/04/2026
ایک ٹکٹ میں سارے پی ایس ایل کا مزہ
Pakistan Super League
24/04/2026
ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر سے تعارفی ملاقات کی کوریج
Jamil Siraj
Arslan Durrani
GHULAM DASTGEER
Naseem Shah
Tahir Shahzad
fans