24/08/2025
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ رب العزت ہمیں اس ماہ مبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے مالا مال فرمائے۔ ﷺ💚
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil Ki Baat, Faisalabad.
24/08/2025
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا 🌙✨
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ رب العزت ہمیں اس ماہ مبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے مالا مال فرمائے۔ ﷺ💚
انسان کی زندگی
27/04/2022
روزہ افطار کرتے وقت اپنے پاک فوج کے جوانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں.انکی قربانیوں کی وجہ سے یہ ملک قائم دائم ہیں۔۔۔پاکستان زندہ باد ...پاک فوج پائندہ باد
15/04/2022
خبر غم
معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب مرحوم کی اہلیہ معروف سماجی کارکن محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں انا اللّہ واناالیہ راجیعون اللّہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ہم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں