Abdul Qadous Ladla Officail

Abdul Qadous Ladla Officail Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Qadous Ladla Officail, Fatehjang.

04/09/2026

all hum du lillah❤️❤️❤️

09/08/2026

all hum du lillah❤️

all hum du lillah mera allah jis hall myn rkhy😘❤️
03/08/2026

all hum du lillah mera allah jis hall myn rkhy😘❤️

عبد القدوس لاڈلہ گریٹ بیٹنگ 🏆😍💯🏏
پہلے راؤنڈ میچز میں بہت ہی زبردست بیٹنگ کی کمال کے چھکے لگائے پری کوارٹر فائنل میچ میں بہت بڑی اننگ کھیلی ایک بڑا ہدف سیٹ کیا باؤلرز کی خوب کلاس لی گراؤنڈ کی چاروں طرف خوبصورت چھکے لگائے اس کے بعد سیمی فائنل میچ میں جب ان کی ٹیم سخت مشکلات میں تھی تب ایک اوور میں 4 فلگ شگاف چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو کم بیک کروایا بڑی اننگ کھیلی ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا لیکن سیمی فائنل میچ میں ان کی ٹیم لاسٹ اوور میں میچ لوز کر گئی ویلڈن عبد القدوس لاڈلہ
انشاءاللہ 31 جولائی تا 2 اگست 💯🏏😍🏆
ویلج لیول پلس آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکری گاؤں
پہلا انعام 70 ہزار پلس 🏆
دو
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

15/06/2026

At 😘🏏❤️

*انٹر ویلج لیول سپر سکس ٹورنامنٹ 2026 بمقام کڑاہی*میں آج پورا دن Matti اور عبدالقدوس کا بلاGhauri sports رنز اگلتا رہا۔ ...
13/06/2026

*انٹر ویلج لیول سپر سکس ٹورنامنٹ 2026 بمقام کڑاہی*
میں آج پورا دن Matti اور عبدالقدوس کا بلاGhauri sports رنز اگلتا رہا۔ دونوں ہی بیٹسمین باولرز کیلئے درد سر بنے رہیں۔ پہلے میچ میں عبدالقدوس کا خوبصورت لاٹھی چارج۔
*Well Batting 🔥🔥🔥🔥*

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞💓 بہت خوب چونترہ کی بیسٹ ٹیم ڈی سی سی ڈھلیال 🏏🏏💵💵💞💓💯چیمپئن چیمپئن Champions Champions🏆🏆 بہت ہی شاند...
30/05/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞💓 بہت خوب چونترہ کی بیسٹ ٹیم
ڈی سی سی ڈھلیال 🏏🏏💵💵💞💓💯
چیمپئن چیمپئن Champions Champions🏆🏆
بہت ہی شاندار کھیل پیش کیا #سٹار آف چونترہ اسامہ صائم NK برینڈ کے ساتھ خوبصورت چھکے چوکے لگائے سیمی فائنل مقابلے میں اوپن پلئیر #رضوان شاہ اٹک زبردست کھیلے #عامر بھگوال بہترین کارکردگی #مطیع ڈھلیال لاجواب پرفارمینس قدوس لاڈلہ بہترین بلے بازی کی #دانی لیفٹی اور #صائم کٹر بہت شاندار اوورز کیے بڑی وکٹس اپنے نام کی دیگر تمام پلئیرز نے بھرپور ساتھ دیا اپنی ٹیم کو 80پلس ٹیمز میں سے چیمپئن بنانے میں کامیاب ہوئے چھا گئے ہو ڈھلیال والوں چونترہ کا نام اٹک میں بھی گونجتا رہا ویلڈن بوائز گریٹ پرفارمینس
فرسٹ پرائز 🏍️🏍️🏍️موٹر بائیک پلس بیشمار انعامات 💵
علی زریاب کرکٹ ٹورنامنٹ پلئیر ہاؤس ملال گراؤنڈ اٹک

13/05/2026

al hum du lillah for everything😘🏏❤️

Address

Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qadous Ladla Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share