27/05/2026
Eid Mubarak to all Friends❤️👑
Welcome to NCC SPORTS �
Your home of live cricket, highlights & thrilling moments!
27/05/2026
Eid Mubarak to all Friends❤️👑
SPL season 6 kiya ya larka runs chase kr py ga ? Semifinal ki jang NCC sports 🏏
15/03/2026
اج رات انشاءاللہ
Alhamdullah NCC Champion team into the Quarterfinal Best wishes for NCC🤲❤️
02/02/2026
"کل جھنڈیال کی سرزمین پر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں تین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کیا۔
پورے ٹورنامنٹ میں ہر کھلاڑی نے بہترین پرفارمنس دی، لیکن میدان مار لیا احسان (نوتھیں ملکاں)، احسن (سدھریال) اور علی حسن (سکھوال) نے۔
بیٹنگ ہو یا باؤلنگ، فیلڈنگ ہو یا ٹیم ورک — تینوں نے ہر شعبے میں کمال دکھایا۔
اپنی محنت، جذبے اور شاندار کھیل سے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
فخر ہے ایسے چیمپئنز پر! 🏆🔥
Well Played Boys!"
"محنت، جذبہ اور ٹیم ورک — یہی ہوتی ہے اصل جیت!
احسان، احسن اور علی حسن نے جھنڈیال کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فخر ہے اپنے چیمپئنز پر! 🏏🔥 "
25/12/2025
Good Luck My Tean NCC
25/11/2025
کل کے میچز کا شیڈیول
24/11/2025
Matches schedule
22/11/2025
Best Wishes