میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس

میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس METRO GANG

Platooooo with GahziThanks for this great hospitality 💞
29/08/2026

Platooooo with Gahzi

Thanks for this great hospitality 💞

28/08/2026

Happy birthday 🎂
Rizwan jUTt

اس سارے ایونٹ کی کامیابیوں میں اگر کرکٹ اسوسییشن فورٹ عباس کے ممبران کا نام نہیں لیا جائے تو یہ زیادتی ہوگی کیونکہ ان دو...
26/08/2026

اس سارے ایونٹ کی کامیابیوں میں اگر کرکٹ اسوسییشن فورٹ عباس کے ممبران کا نام نہیں لیا جائے تو یہ زیادتی ہوگی کیونکہ ان دوستوں کی کوششوں کے تابعہ ہی اس سارے ایونٹ کی خوبصورتی برقرار رہی اللہ پاک تمام دوستوں کا اتحاد پیار اور محبت ہمیشہ اسی طرح قائم رکھے جن میں یہ لوگ سر فہرست ہیں

ملک نعیم بابر
اصف چیمہ صاحب
عامر شہزاد بھائی
عمران چھٹہ بھائی

Congratulations HM Studio-FTS  Little bro  Hafiz AzharAllah pak kamyabioo sy nawazay Regards: Metro Family
26/08/2026

Congratulations HM Studio-FTS
Little bro Hafiz Azhar

Allah pak kamyabioo sy nawazay

Regards: Metro Family

یار انمولے💞👑
26/08/2026

یار انمولے💞👑

نوید اکبر جٹ اینڈ کمپنی کو دیسی ڈیرا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپین بننے پر ڈھیروں مبارکبادRegards: Metro Family
26/08/2026

نوید اکبر جٹ اینڈ کمپنی کو دیسی ڈیرا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپین بننے پر ڈھیروں مبارکباد

Regards: Metro Family

🏏🔥 پہلا دیسی ڈیرہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏میٹرو کی جانب سے میدان میں اترنے والے اوپن پلیئرز کا اعلان کر دیا گیا! 💥⭐ سلی...
25/08/2026

🏏🔥 پہلا دیسی ڈیرہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏

میٹرو کی جانب سے میدان میں اترنے والے اوپن پلیئرز کا اعلان کر دیا گیا! 💥

⭐ سلیم کاہنہ — فرام لاہور
⭐ حمزہ چشتی — فرام بہاولنگر

اور ٹیم کی قیادت کریں گے کپتان نعمان افضل چوہدری 💪🏏

تجربہ، ٹیلنٹ اور جوش سے بھرپور یہ کھلاڑی میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ 🔥
اب دیکھنا یہ ہے کہ میٹرو کی یہ ٹیم ٹورنامنٹ میں کس قدر شاندار کارکردگی دکھاتی ہے! 🏆

📺 تمام میچز لائیو دیکھیں:
HM Studio FTS — page

🔥 کرکٹ کا جنون، فلڈ لائٹس کا رنگ اور میدان میں ایک نیا مقابلہ!
میٹرو تیار ہے، کیا آپ تیار ہیں؟ 🏏💙

🏏 میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے شاندار ویلکم! 🎉میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے سرپرستِ اعلیٰ سجاد علی صاحب اور مینٹور یاسر ارشاد ص...
15/08/2026

🏏 میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے شاندار ویلکم! 🎉

میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے سرپرستِ اعلیٰ سجاد علی صاحب
اور مینٹور یاسر ارشاد صاحب
کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹

آپ دونوں کی سرپرستی،
رہنمائی اور تجربہ یقیناً کلب کے لیے باعثِ فخر اور مزید کامیابیوں کا ذریعہ بنے گا۔

میٹرو فیملی میں دل سے خوش آمدید! ❤️🏏

15/08/2026

فورٹ ون کرکٹ کلب کی تمام انتظامیہ اور نوید اکبر جٹ کو ایک شاندار ایونٹ کروانے پر پھولوں بھری مبارک باد
منجانب
میٹرو کرکٹ کلب

🏏🔥 میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے سیمی فائنل کے اوپن پلیئرز کا شاندار اعلان! 🔥🏏چوہدری اکبر علی ایڈووکیٹ میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ...
14/08/2026

🏏🔥 میٹرو کرکٹ کلب کی جانب سے سیمی فائنل کے اوپن پلیئرز کا شاندار اعلان! 🔥🏏

چوہدری اکبر علی ایڈووکیٹ میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میٹرو کرکٹ کلب نے اپنی ٹیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے شاندار کھلاڑیوں پر مشتمل اوپن پلیئرز کا اعلان کر دیا۔ 💪🏆

⭐ Captain: Nouman Afzal Ch
🔥 Hamza Chishti — From BWN
⚡ Tanveer — From Okara

تینوں کھلاڑی اپنی بہترین صلاحیتوں، تجربے اور جارحانہ کرکٹ کے ساتھ میٹرو کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ 🏏🔥

اب دیکھنا یہ ہے کہ کپتان نعمان افضل چوہدری کی قیادت میں یہ مضبوط کمبی نیشن میدان میں کیا کمال دکھاتا ہے! 💥

💙 ایک ٹیم — ایک جذبہ — ایک مقصد
🏆 منزل صرف کامیابی!

📺 Live on HM Studio FTS page

آئیں، اپنے پسندیدہ اوپن پلیئرز اور Metro Cricket Club کو بھرپور سپورٹ کریں! ❤️🏏









Address

Fort Abbas
62020

Telephone

+923468877200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میٹرو کرکٹ کلب فورٹ عباس:

Shortcuts

Share

Category