Babar Azam ko AP kis team ma dekhna Chahta ha
(A) Peshawar zalmi
(B) Hydrabad
(C) Sialkot
Shoaib sports
Cricket
20/01/2026
ساحزادہ فرحان اب پشاور زلمی کا حصہ بنے جا رہے ہیں جبکہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے باہر ہو گئے ہیں، دوسری جانب صائم ایوب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہو گئے ہیں اور پشاور زلمی سے علیحدہ ہو گئے ہیں۔ یہ تبادلہ پی ایس ایل میں ایک نیا اور دلچسپ رخ لے آیا ہے جہاں اب صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب کا موازنہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ دونوں نوجوان اسٹارز اپنی اپنی ٹیموں کے لیے اہم کردار ادا کریں گے اور پی ایس ایل 2026 میں شائقین کو ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔☺️☺️❤️💓😘💖⚡🌹🥀
20/01/2026
*پی ایس ایل(𝙋𝙎𝙇11) کی سب سے بڑی خبر 🚨*
_*( پشاور زلمی) کے مالک جاوید آفردی نے آسٹریلیا کے سپر اسٹار بیٹر گلین مکسویل کو 10 کروڑ روپے کی آفر کردی اگر مکسویل پشاور زلمی میں آگیا تو اس بار پاکستان سپر لیگ سیزن 11 زبردست ہونے والا ہے*_💛🇵🇰
king babar Azam brilliant batting today is n BBL 🎊🎊🤔🤔👑👑👑👑💖💖💖💖💓💓💓
28/12/2025
🚨عثمان خان کا پی سی بی کو وارننگ🚨 عثمان خان نے کہا ہے🗣 کہ پاکستان نے میرے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں نے UAE کی کرکٹ اور اپنا کمفرٹ زون چھوڑ کر صرف اس لیے پاکستان کا انتخاب کیا کہ میرا خواب تھا کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتوں۔ مگر یہاں مجھے نہ ٹیم میں مستقل موقع دیا جا رہا ہے، نہ ہی مجھ پر اعتماد کیا جا رہا ہے۔"جب اسکواڈ میں سلکٹ کیا جاتا ہے، تب بھی مجھے میچز میں بہت کم کھلایا جاتا ہے۔ اگر مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے سلکٹ نہ کیا گیا، تو میں واپس UAE چلا جاؤں گا۔ میرے دل کا خواب تھا پاکستان کو چیمپئن بنتے دیکھنا، اور اس کا حصہ بننا… مگر اگر موقع ہی نہ ملے، تو میں کہاں جاؤں؟"❤💕🔥
king Babar Azam 👑 💖✨
191
21/12/2025
کیا کھلاڑی ہے یار ، سپر سمیر سپر منہاس ، انڈین باؤلرز کو دن میں تارے دیکھا دئیے ، 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ۔ ڈریسنگ روم میں شاندار استقبال ۔ اس اننگز کو لائیک نہ کرنا زیادتی ہے۔ سپر سٹار سپر منہاس کی کمال اننگز کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔
Shoaib Akhtar Facebook Facebook for Creators Shoaib sports Pakistan Cricket Team Pakistan Super League Babar Azam BBL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ghotki