GSO Dangerous Allowance Tahreek

GSO Dangerous Allowance  Tahreek

Share

Risk alounce haq humara

17/03/2026

اڄ رات شب قدر جي رات آهي جيڪا هزارين راتين کان افضل رات آهي رب ڪريم هن ڀلاري رات جي صدقي منھنجي والد ۽والدہ ۽ کي جنت لفردوس۾ اعلي مقام عطا فرمائي ۽ھر مسلمانن جون ڏک تڪليفون پريشانيون دور فرمائي آمين ❤️ ثم آمين يارب العالمين

Photos from GSO Dangerous Allowance  Tahreek's post 06/02/2026

Great job 👍 Mr Rahman bajwa sahb

06/02/2026

Great job sir

06/02/2026

Rise your voice shair maximum and like comment

Photos from GSO Dangerous Allowance  Tahreek's post 06/02/2026

Great job 👍 sir Rahman Ali bajwa💕❤️🥰

21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Yaseen, Khursheed Ahmad Reshi, Sher Ali Qaisrani

13/01/2026

ہاوس رینٹ، ہارڈ ایریا الاؤنس اور کنوینس الاؤنس آج بھی 2008 کے ابتدائی بیسک پے پر دیے جا رہے ہیں۔
اگر ان تینوں الاؤنسز کا آج کے زمینی حقائق سے موازنہ کیا جائے تو یہ اونٹ کے منہ میں زیرہ بھی نہیں۔

🏠 ہاوس رینٹ اس قدر کم ہے کہ اس رقم میں آج کے دور میں گھر تو درکنار، ایک مناسب واش روم بھی میسر نہیں۔
کیا یہ ریاست کی ذمہ داری نہیں کہ وہ اپنے ملازم کو چھت فراہم کرے؟

⚠️ ہارڈ ایریا الاؤنس اب صرف کاغذوں کی حد تک رہ گیا ہے۔
آج ملازمین کو دھمکیاں مل رہی ہیں، آئے دن اغواء ہو رہے ہیں،
اور کئی بے گناہ ملازم ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں۔
افسوس! حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،
اور ملازمین اپنی مدد آپ کے تحت چندہ اکٹھا کر کے اپنے ساتھیوں کو رہا کرواتے ہیں۔
کیا ملازم کی جان کی کوئی قیمت نہیں؟

🚗 کنوینس الاؤنس بھی وہی 2008 والا،
جبکہ پٹرول کی قیمت ہر پندرہ دن بعد کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ رہی ہے۔
کیا ملازم ہوا میں سفر کرے یا اپنی جیب سے دفتر آئے؟

❗ اب سوال یہ ہے کہ ملازم کرے تو کیا کرے؟
❗ اپنی فریاد کس کو سنائے؟
❗ کیا ریاستی اداروں کا بوجھ صرف ملازم ہی اٹھاتا رہے؟

اور زخموں پر نمک یہ کہ اب نجکاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،
مستقل ملازمت کو ختم کیا جا رہا ہے،
ملازم سے اس کا مستقبل، تحفظ اور عزتِ نفس چھینی جا رہی ہے۔

✊ اب وقت آ گیا ہے کہ ملازمین خاموشی توڑیں،
متحد ہوں،
اور خود فیصلہ کریں کہ اس ناانصافی کے خلاف کون سی حکمتِ عملی اپنانی ہے۔

یہ صرف الاؤنسز کا معاملہ نہیں،
یہ انسانی وقار، جان کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔

اب بھی اگر اربابِ اختیار نہ جاگے
تو تاریخ یہ سوال ضرور کرے گی
کہ جب ملازم چیخ رہا تھا
تو اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی کیوں تھی؟

---

برائے توجہ:
@وزارتِ توانائی
@حکومتِ پاکستان
@وزیرِاعظم پاکستان
@سیکرٹری پاور ڈویژن
@چیف ایگزیکٹوز ڈسکوز

✍️ خاموشی بھی ظلم کا ساتھ ہوتی ہے

10/01/2026

پی آئی اے کی فروخت کے بعد نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سمیت حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ ، نجکاری کیلئے کمیٹی قائم۔

10/01/2026

محنت کرو۔ اچھا لباس پہنو۔
صحت مند کھانا کھاؤ۔
کم بولو۔ عاجز رہو۔
فضول باتوں سے دور رہو۔ اپنے مقصد کے پیچھے لگے رہو۔ خوش رہو۔ کاروباری باتیں بزنس موٹیویشن

09/01/2026

اپیل
تمام ایڈہاک الاؤنسز کو بجٹ 2026-27
میں بیسک میں ضم کیا جائے تاکہ مزدوروں کے تحفظات دور ہوں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Ghotki