25/02/2026
کیا خیال ہے ؟
CricExpress – Your Ultimate Cricket Hub! 🏏🔥
Get live scores, breaking news, expert analysis, and all things cricket – fast and reliable! Alhamdolilah
Stay updated with every match, every moment! with Farooq Ahmed
#CricExpress #CricketLive #GameOn
25/02/2026
کیا خیال ہے ؟
21/02/2026
https://www.facebook.com/share/p/17qqSXEWpi/
Match Day 🏟️
Pakistan v New Zealand it 06:30pm in R.Prema Dasa Stadium Colambo
19/02/2026
https://www.facebook.com/share/p/1Hgvd6g2mL/
Vikram Gupta 🗣️
17/02/2026
دبئی سعودی اور قطر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے پاکستان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
15/02/2026
بھارتی نوجوان بلے باز تلک ورما نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کے لیے میدان میں اترنے سے پہلے ان پر دباؤ اتنا زیادہ تھا کہ ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو گئے تھے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں تلک ورما نے بتایا کہ اگرچہ بھارت اس سے پہلے پاکستان کے خلاف دونوں میچ جیت چکا تھا، مگر دبئی میں فائنل کھیلنا بالکل مختلف احساس تھا۔ ان کے مطابق سب کو لگ رہا تھا کہ بھارت آسانی سے جیت جائے گا، لیکن پاکستان کے مضبوط بولنگ اٹیک نے صورتحال کو سنجیدہ بنا دیا تھا۔
تلک کا کہنا تھا کہ اس لمحے ان کے ذہن میں صرف ایک ہی بات تھی:
“یہ میچ کسی بھی صورت نہیں ہارنا
انہوں نے مزید کہا کہ دباؤ میں کھیلنا ان کے لیے نیا نہیں، بچپن سے وہ ایسے ہی حالات میں خود کو ثابت کرتے آئے ہیں، اور ممبئی انڈینز میں بھی انہوں نے مشکل لمحات میں اپنی صلاحیت دکھائی ہے۔
یہی دباؤ، یہی مقابلہ، بڑے کھلاڑیوں کو پہچان دیتا ہے 💪🔥
13/02/2026
بے حیائ کا عالمی دن 🙏🙏
ہائے غربت 😭😭🙏
10/07/2024
سیمی فائنل منظرنامہ
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024
اگر انڈیا جیت جاتا ہے، تو وہ تیسرا ختم کریں گے اور سیمی فائنل میں کھیلیں گے
اگر ہندوستان ہار جاتا ہے لیکن اسکور 168 اور اس سے زیادہ ہوتا ہے تو ہندوستان تیسرا مقام حاصل کرے گا اور سیمی فائنل میں پاکستان سے کھیلے گا
اگر ہندوستان ہارتا ہے اور 168 سے کم اسکور کرتا ہے لیکن اسکور 153 یا اس سے زیادہ ہوتا ہے تو ہندوستان چوتھے نمبر پر ہوگا اور سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے کھیلے گا۔
اگر انڈیا 153 سے کم اسکور سے ہار جاتا ہے تو انڈیا کوالیفائی نہیں کر پائے گا اور SA سیمی فائنل میں ہو گا
شرجیل خان ان دی فائر🔥🔥🔥
ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کا مقابلہ اسٹریلیا چیمپیئنز
فیصلہ ہو جائے گا آج