Ishkoman United FC

Ishkoman United FC

Share

Welcome to the Official Ishkoman United FC page. Keep up to date with the latest news and content, engage with the club and fellow supporters.

This plate form gives better opportunity to Ishkoman Youth to show their talent as well.

26/02/2026

کا شغر شاپنگ مال کے مالکان، جناب حاجی خیراللہ صاحب اور عزیز اللہ بھائی کا بہت بہت شکریہ۔ آپ دونوں نے ہماری حوصلہ افزائی کی اور ایک بہترین فٹبال کٹ فراہم کر کے ہماری ٹیم کو سپانسر کیا۔ آپ کی حمایت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ!

14/02/2026

انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ اور ضلع غذ۔۔۔
جیسا کہ آپ سب کو بخوبی علم ہے کہ گلگت بلتستان میں فٹبال کا سب سے بڑا ایونٹ انٹر ڈسٹرکٹ ایونٹ ہی ہوتا ہے، اور جب سے FCNA نے اس ایونٹ کی ذمہ داری لی ہے تب سے یہ ایونٹ اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے چونکہ FCNA کے پاس ہیومن ریسورس اور فنانس کی کوئی کمی نہیں تو مینجمنٹ کے لحاظ سے بھی کوئی مسلہ درپیش نہیں ہوتا۔ بھاری انعامی رقم اور ڈیپارمنٹس کی شمولیت نے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دئے ہیں۔ چونکہ ضلع غذر میں فٹبال کو جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے اور گلگت بلتستان کے باقی اضلاع کے مقابلے یہاں معیاری کھلاڑی پاے جاتے ہیں لیکن پھر بھی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ انٹر ڈسٹرکٹ میں ضلع غذر کی پرفارمنس ابتک ناقص رہی ہے، پہلے ایونٹس میں ہم یہی بہانا بناتے رہے کہ ہماری ٹیم میرٹ پر نہیں بنتی ، اس بار یہ بہانا بھی نہیں بنا سکتے کیونکہ اس بار تمام کھلاڑی ہمارے ضلع کے ٹاپ کے کھلاڑی تھے۔ پچلی بار بھی فائنل میں شکست اور اس بار بھی وہی حال آخر وجہ کیا ہے؟ کیوں غذر کی عوام کو بار بار مایوس کیا جا رہا؟
وجہ۔۔۔۔۔۔۔۔پچھلی بار کی ونر ٹیم گلگت غازی نے میرٹ پر ٹیم بنائی اور ایک مہینے تک لگاتار کیمپ لگایا نتیجہ۔۔۔ٹرافی انکی ہوئی، اس دفع NLI نے زیادہ غذر کے ٹیموں سے بچے کچے پلیر اٹھائے تین مہینہ کیمپ لگایا اور نتیجہ آپ کے سامنے۔۔۔۔اسکے برعکس غذر کی دونوں ٹیموں کے پلیرز کو ایونٹ کے پہلے میچ تک یہ ہی پتا نہیں ہوتا کہ انکےساتھ ٹیم میں اور کون کھیل رہا ہے، جس وجہ سے وہ نارمل ٹیموں سے تو اچھا کھیل لیتی مگر جیسے ہی کوئی مقابلے کی ٹیم ٹکرتی ہے تب اصلیت سامنے آجاتی ہے یہ واقعی ایک افسوس ناک عمل ہے مینجمٹ کو شاید اندازہ نہیں کہ عوام ان پر کس قدر امیدیں لگائے ہوتے۔ اور بار بار ہارنے کی وجہ سے کس قدر شدید ذہنی آذیت سے گزر رہے۔۔۔ان کو لگتا ہے کہ اچھے پلیرز جمع کر کے گراونڈ میں ڈال دو جیت جاینگے، ایسے آپ میچ جیت سکتے ہو ایونٹ نہیں۔۔۔۔ این ایل آئی نے اس ایونٹ کے لیے بھرپور تیاری اور محنت کی تھی اسی لیے کامیاب ہوے ۔ جو ہونا تھا ہوگیا آیندہ را احتیاط۔

14/02/2026

غذر جانباز کے سید ساحل ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار ۔فورس کمانڈر کی جانب سے دو لاکھ کا انعام

13/02/2026

ضلع غذر کے فٹبال شایقین کی تمام تر امیدیں اس وقت غذر جانباز ٹیم پر لگی ہوئی ہے۔ ہمیں اپنی ٹیم پر پورا بھروسا ہے کہ اس بار غذر کو مایوس نہیں کرینگے- بے بشک کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن اس بار ہار کسی صورت قبول نہیں ۔ یہ صرف ہمارے الفاظ نہیں بلکہ ضلع غذر کے ہر عام و خاص کے جذبات ہیں۔ ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے وہ کل لالک جان سٹیڈیم میں آپ کو نظر آے گا آپ بس دل وجان لگا کر کھیلو انشااللہ ٹرافی کے ساتھ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں جشن ہوگا۔ 🤲🏼✊🏼

12/02/2026

Ghize Janbaz defeated Skardu Anchan 5–3 in a penalty shootout to secure their place in the final. It was an outstanding performance and a well-deserved victory⚽⚽⚽⚽
💥⭐❤️

07/02/2026

InshaAllah 🤲🏼

Hasis Premier League

🧤 FOUR CLEAN SHEETS. ZERO FEAR.
Ishkoman United have locked it down all season and now stand one game away from glory.
But finals don’t care about records…
⚔️ The underdogs BFC are ready to shock everyone.

🏆 HPL FINAL
Pressure on. Stakes high. History loading… ⚽🔥

07/02/2026

Team is ready to take on one final battle at Hasis Premier League. Come and support us with full zeal zest ✊🏼
InshaAllah victory will be ours 🤲🏼
Ishkoman United vs Buber Fc
8-02-2026
Time = 1:00 pm

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Chinar Ground Chatorkhand Ishkoman
Gilgit
15100