16/09/2026
فٹبال سے دوری، یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
راجا اعجاز نے فٹبال سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا:
"اب مزید کسی کو ناراض نہیں کرنا چاہتا۔"
فٹبال نے بہت کچھ دیا، اور اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو دل سے معذرت۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
Raja Ejaz Ahmed
Football Is Blood Of Ghizerians
Pride of sandi fc
Young Fighters Sandi Official