Polo player sadar ali

Call Directions

Polo player sadar ali Professional polo player gbs #6

Sardar ali khan office Page

mr silent 🧒

30/09/2026
---*جی بی سکاؤٹ فیملی میں نئے مہمان کی آمد*جی بی سکاؤٹس کا نیا گھوڑا *"ڈائمنڈ"* جو چترال سے لایا گیا ہے۔ماشاءاللہ بہت ہی...
29/09/2026

---
*جی بی سکاؤٹ فیملی میں نئے مہمان کی آمد*

جی بی سکاؤٹس کا نیا گھوڑا *"ڈائمنڈ"* جو چترال سے لایا گیا ہے۔

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا ہے، جی بی سکاؤٹ فیملی میں خوش آمدید۔

محبت کوئی لفظ نہیں جو آسانی سے کہہ دوںمحبت وہ احساس ہے جو سانسوں میں بسا لوں
21/09/2026

محبت کوئی لفظ نہیں جو آسانی سے کہہ دوں
محبت وہ احساس ہے جو سانسوں میں بسا لوں

*چترال میں فری اسٹائل فرینڈلی میچ*چترال میں ایک فری اسٹائل فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جس میں اظہر علی خان، ارباب کھولی، شاہ ...
16/09/2026

*چترال میں فری اسٹائل فرینڈلی میچ*

چترال میں ایک فری اسٹائل فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جس میں اظہر علی خان، ارباب کھولی، شاہ جی جیسے بڑے پلیئرز کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملا۔

چترال کے لوگوں کا اور ان کی مہمان نوازی کا بہت بہت شکریہ۔ چترال کے سارے لوگوں نے بہت عزت دی، بہت پیار دیا۔

Thank you Chitral ❤️

15/09/2026

#

*مقبول علی خان - چترال کا لیجنڈ* 🏆مقبول علی خان چترال کے مشہور ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ اپنے زمانے میں وہ بہترین پل...
14/09/2026

*مقبول علی خان - چترال کا لیجنڈ* 🏆

مقبول علی خان چترال کے مشہور ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ اپنے زمانے میں وہ بہترین پلیئر مانے جاتے تھے۔ ان کے کھیل، فٹنس اور جذبے کی پورے علاقے میں مثال دی جاتی تھی۔

اب وہ ریٹائر ہو چکے ہیں اور میدان میں نہیں کھیلتے، لیکن آج بھی نوجوان انہیں اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ انہوں نے چترال کا نام بہت اونچا کیا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل چھوڑا۔

اللہ انہیں صحت و تندرستی دے۔ چترال کو ایسے ہیرو ملتے رہیں۔ آمین ❤️

Address

Gilgit

Telephone

+923554193820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Polo player sadar ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category