Legend of Ghizer

Legend of  Ghizer

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Legend of Ghizer, Gilgit.

Legend of ghezar👑
میں خوش آمدید❤️⚽
ہم فٹبال سے محبت کرنےوالےنوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتےہے
ہمارا مقصدگلگت بلتستان کےکھیل کو فروغدینا نوجوان ٹیلنٹ کوآگےلانااورکھیلوں کے مثبت جذبے کوپروان چڑھاناہے۔
فٹبال صرف کھیل نہیں، ہمارے لیے جذبہ ہے!🫶🏻⚽📍

23/08/2026

Ajmâł Täkkár
عرف پاکستان ٢ کی خوبصورت رقص🫶🏻🌸 #

Photos from Legend of  Ghizer's post 22/08/2026

سنسنی خیز مقابلہ — ٹیم"پھنڈر کی شاندار فتح! 🔥
میچ کے آغاز ہی سے دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست اور دھواں دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ دونوں جانب سے تابڑ توڑ حملے کیے گئے، سنسنی خیز مقابلہ،کے بعد
FC Super Star Chashi GhizerGB
نے شاندار پنالٹی سے گوپس فٹبال کلب کو شوٹ آؤٹ اور ٹیم پھنڈر کی یادگار فتح! ⚽

Hard luck boys inshallah nixt time🫴🏻🫶🏻
Gupis football Club GFC 💔

21/08/2026

🔥 ROUSHAN A TEAM — TWO LEGENDS, ONE TEAM! 🏆⚽

Roushan A Team with two legendary players — Mahmad Akber & Shaheen Shah! 👑🔥

Experience, class & passion on one field! 💪⚡
The Backbone & The Legend! 🐐❤️

21/08/2026

🔥 UNBELIEVABLE FINISH! ⚽🏆

Match ke aakhri 3 minutes mein Sajjad Sultan ne unbelievable goal karke Roushan A Team ko shandaar fatah dila di! 🔥💪

Is se pehle Legendary Player Shaheen ne ek brilliant free-kick li, jise Sajjad Sultan ne khoobsurti se goal mein tabdeel kar diya! 🎯⚡

What a finish! What a moment! What a victory! 👑🔥

Congratulations Roushan A Team! 🏆❤️


21/08/2026

,👑
آج Roushan A اور Sumal A کے درمیان کھیلا گیا مقابلہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ جذبے، یقین اور کبھی ہار نہ ماننے کی ایک شاندار مثال بن گیا۔ 🔥

ایک طرف Sumal A تھی، جس کے 11 کے 11 کھلاڑی انتہائی تجربہ کار اور باصلاحیت تھے، جو مختلف لیگز میں چیمپئن رہ چکے ہیں یا فائنل تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ دوسری جانب Roushan A تھی، جس میں دو لیجنڈری کھلاڑی Mahmad Akber اور Shaheen Shah کے ساتھ زیادہ تر نوجوان کھلاڑی میدان میں موجود تھے۔

میچ شروع ہونے سے پہلے بہت سے شائقین کو لگ رہا تھا کہ یہ مقابلہ Sumal A کے لیے آسان ہوگا، لیکن Roushan A کے کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو اپنی ٹیم پر مکمل یقین تھا۔

دوسرے ہاف کے اختتام سے صرف 10 منٹ قبل Sumal A نے گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ ⚽ بہت سے شائقین کو لگا کہ اب Roushan A کے لیے واپسی مشکل ہے، اور کئی لوگ میدان سے واپس جانے بھی لگے۔

لیکن Roushan A نے ہمت نہیں ہاری! 🔥

میچ کے آخری 2–3 منٹ میں Roushan A نے شاندار گول کر کے ہارا ہوا میچ برابر کر دیا۔ 😱⚽ اور پھر ایک بار پھر شاندار حملہ کرتے ہوئے Roushan A نے فیصلہ کن گول کر کے ناممکن کو ممکن بنا دیا! 🏆🔥

یہ صرف Roushan A کی جیت نہیں تھی، بلکہ ہر اُس کھلاڑی اور سپورٹر کے یقین کی جیت تھی جو آخری لمحے تک اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا رہا۔ ❤️

آج Roushan A نے ثابت کر دیا:

"فٹبال میں کوئی ٹیم بڑی یا چھوٹی نہیں ہوتی؛ جب کھلاڑیوں کو خود پر یقین اور سپورٹرز کا آخری لمحے تک ساتھ حاصل ہو، تو ہارا ہوا میچ بھی شاندار فتح میں تبدیل کیا جا سکتا ہے!" 💪⚽

🏆 Many Many Congratulations Roushan A!
❤️ Respect to Every Player & Supporter!
🔥 What a Comeback! What a Victory!


20/08/2026

🕊🥀

یہ جو ہستے مسکراتے ہوئی چہرے نظر آتے ہے یہ غذر کے فخرھے
ایک طرف موجود ہیں #ضیاءراج، جو آج کے دور میں غذر کے بہترین فٹبالرز میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں، جبکہ دوسری جانب #عمرکاشی ہیں ، جنہیں اپنے دور کا عظیم فٹبالر اور غذر فٹبال کا حقیقی لیجنڈ مانا جاتا ہے۔

ایک نے اپنے سنہرے دور میں شاندار کھیل سے تاریخ رقم کی، اور دوسرا آج اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے نئی نسل کے لیے مثال بنا ہوا ہے۔ ایسے عظیم کھلاڑی ایک ہی فریم میں نظر آئیں تو یہ صرف ایک مسکراتا ہوا تصویر نہیں بلکہ غذر فٹبال کی شان، روایت اور عظمت کی خوبصورت جھلک بن جاتی ہے

20/08/2026

سرمد حیسن عرف سرو ینگل فٹبال کلب کے ابھرتے ہوئے اور نہایت کم عمرسا باصلاحیت فٹبالرز میں شمار ہوتے ہیں۔ اپنی شاندار مہارت، رفتار اور کھیل سے وہ ہر میچ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ اگر اسی جذبے اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہے تو مستقبل میں وہ اپنے علاقے اور ٹیم کا بڑا نام بن سکتے ہیں۔

"چھوٹی عمر، بڑا ٹیلنٹ — سرو مستقبل کا روشن ستارہ!" ⚽🌟
Sarmad Hussain Saruu

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gilgit

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00