Gayal Premier League

Directions Website Contact the business

Gayal Premier League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gayal Premier League, Sports League, Gilgit.

Official Page of Gayal Premier League - The ultimate cricket showdown in GAYAL! 🏏 Local heroes, intense matches, and non-stop entertainment.

11/08/2026

New youngsters are good But Old players are ❤️‍🩹

Our Heros:

Rohul Amin
Noor Ul Hadi
Zakria Alrazi
Sadam Husen Sadam Husen
Mehboob Ur Rehman
Muhammad Umar




Kifayat Ullah
Khan King
Hussain Ali

゚viralシ

🏆 2026 کے چیمپئن - ڈی کے شاہی ینگ مینز 🏆  _اوونر (طالِب شاہ) کی قیادت میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی!_ہمارے علاقے میں ہونے...
23/07/2026

🏆 2026 کے چیمپئن - ڈی کے شاہی ینگ مینز 🏆
_اوونر (طالِب شاہ) کی قیادت میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی!_

ہمارے علاقے میں ہونے والا یہ ینگ مینز کا ٹورنامنٹ اپنی جگہ ایک مثال بن گیا۔ اس میدانِ جنگ میں کل 5 ٹیموں نے قسمت آزمائی۔ لیگ اسٹیج کے 8 میچز میں ہر گیند پر مقابلہ نظر آیا۔

ڈی کے شاہی ( ینگ مینز) کا سفرِ کامیابی
اس کامیابی کا سب سے بڑا کریڈٹ جاتا ہے ہماری ٹیم کے اوونر (طالِب شاہ) کو۔ ان کی دور اندیش قیادت، مکمل سپورٹ اور نوجوانوں پر اعتماد ہی تھا جس نے اس ٹیم کو بنایا۔
لیگ میں اتار چڑھاؤ رہا۔ 4 میچوں میں فتح اور 4 میں شکست۔ مگر طالِب شاہ کی رہنمائی میں ینگ مینز نے ہار ماننے کا نام نہیں لیا۔ گر کر سنبھلنا اور پھر دوڑنا انہی کا شیوہ ہے۔ اور یوں ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پہلا سیمی فائنل: شاہی الیون بمقابلہ ڈی کے شاہی ینگ مینز - 8 اوورز،
ٹاس ڈی کے شاہی کے نام۔ کپتان نے بغیر سوچے پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔
شاہی الیون نے جان لڑا کر 8 اوورز میں 76 رنز بورڈ پر سجائے۔
جواب میں ہمارے نوجوان شیر دھاڑتے ہوئے میدان میں اترے۔ آندھی جیسی بیٹنگ کی اور صرف 6 اوورز میں ہی ہدف کو خاک میں ملا کر فائنل کا ٹکٹ جیب میں ڈال لیا۔

دوسرا سیمی فائنل: سیر کوبرا بمقابلہ سیر سپر سٹار - 8 اوورز
ادھر سیر کوبرا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 8 اوورز میں 96 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
سیر سپر سٹار اس دباؤ کو برداشت نہ کر سکی۔ 8 اوورز میں صرف 49 رنز بنا کر ہتھیار ڈال دیے۔
اور یوں سیر کوبرا بھی فائنل کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔

گرینڈ فائنل: ڈی کے شاہی ینگ مینز بمقابلہ سیر کوبرا
فائنل کا دن تھا۔ تماشائیوں کا جم غفیر۔ سانسیں رکی ہوئی تھیں۔
پھر سے ٹاس ڈی کے شاہی کے حق میں۔ اور پھر سے وہی فیصلہ - پہلے بالنگ۔
اور لڑکوں نے ثابت کر دیا کہ فیصلہ کتنا درست تھا۔ آگ اُگلتی بالنگ کے سامنے سیر کوبرا کی ایک بھی نہ چلی۔ پوری ٹیم کو *آل آؤٹ کر کے صرف 55 رنز پر ڈھیر کر دیا۔

فائنل میچ میں ہدف تھا صرف 55۔
دوسری اننگز میں جب ہمارے اوپنرز کریز پر آئے تو لگ رہا تھا جیسے فتح خود بلاوا دے رہی ہو۔ شاندار، پر اعتماد بیٹنگ کے ساتھ 7 اوورز میں ہی میچ سمیٹ کر 2026 کی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

یادگار لمحے
اس تاریخی فتح کو چار چاند لگائے ہماری ڈی کے شاہی اے ٹیم کے سابقہ کپتان امتیاز بھائی کی موجودگی نے۔ وہ اس جشن میں شریک ہوئے اور ینگ لڑکوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا۔
اور سب سے بڑھ کر اوونر (طالِب شاہ) کی موجودگی۔ ٹرافی انہی کے ہاتھوں بلند ہوئی۔ ان کا خواب تھا اور آج وہ خواب حقیقت بن گیا۔
تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ ڈی کے شاہی ینگ مینز نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
یہ ٹرافی صرف دھات کا ٹکڑا نہیں۔ یہ اوونر (طالِب شاہ) کی محنت، ٹیم کی لگن، اتحاد اور نوجوانوں کے جذبے کی علامت ہے۔

مبارک ہو ڈی کے شاہی ینگ مینز!
مبارک ہو اوونر طالِب شاہ!
2026 کے تاجدار - ڈی کے شاہی ینگ مینز 👑💚🔥

پوری ٹیم، مینجمنٹ اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

04/07/2026

Anger of ijaza 🤬 ♥️🥰💎
゚viralシ

24/06/2026

اللّٰہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین
゚viralシ

08/05/2026

vs

゚viralシ

26/04/2026

Must to watch end ☠️♥️
Rashid Menhas Saafi and Ghayaz Uddin
゚viralシ

21/04/2026

Please follow me ❤️
゚viralシ

الحمدللہ! ❤️گیال پریمیئر لیگ (GPL) کے 1,000 فالوورز مکمل! 💯🏏یہ کامیابی آپ سب کے پیار اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کا ثبوت ہے...
18/04/2026

الحمدللہ! ❤️
گیال پریمیئر لیگ (GPL) کے 1,000 فالوورز مکمل! 💯🏏
یہ کامیابی آپ سب کے پیار اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کا ثبوت ہے۔ کوہستان اور گیال کے تمام مداحوں کا دل سے شکریہ۔ ہمارا سفر ابھی شروع ہوا ہے، ہمیں اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں۔ 🚀✨
اگلا ہدف: 5,000 فالوورز! 🔥

08/04/2026

Nasib Dilkash 👑( ) vs Faizan Ullah Faixii 🐍 ( )

゚ ゚ Mehboob Ur Rehman Muhammad Umar Mubark Shah Mehboob Ur Rahman

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gayal Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gayal Premier League:

Shortcuts

Share