28/06/2024
Forever remembered, forever honored.
Join us for the Ameen Shaheed Memorial Tournament, celebrating a life of courage and camaraderie.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Star Football club KhapLu, Coach, Gilgit.
28/06/2024
Forever remembered, forever honored.
Join us for the Ameen Shaheed Memorial Tournament, celebrating a life of courage and camaraderie.
ینگ سٹار منیجمنٹ کمیٹی کی طرف سے آج امین شہید کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ امین شہید کے درجات بلند فرماٸے
آمین
اے دوست!
تجھ سے بچھرنے کا دکھ چند الفاظوں میں بیاں نہیں کر سکتے۔ مگر ہم اُس ربِ کاٸنات کے مشکور ھیں جسں نے تمہیں اتنی عزت بخشی, تمہیں وہ رتبہ عطا کیا جس کے لیے پیغمبروں نے دعا فرماٸی، تمہیں اُس درجے پر فاٸض کیا جسکی تمنا اماموں نے کی , تمھیں لاکھوں میں چُنا گیا, تمہاری زندگی کو راٸیگاں ہونے نہیں دیا, ہم تجھے اپنا دوست بتاتے ہوے فخر محسوس کر ھے ھیں۔
اس کی بارگاہ میں دعا گو ھے اے خالقِ ارض وسما ہم اس مرد قلندر کے کردار و گفتار کے گواہ ھیں, ہم اسکی خوش اخلاقی اور جرأت کے ضامن ھیں۔ یہ اب تیرے حوالے ہے۔
الوداع شہزادے الوداع
😭😭
امین شہید کے ایصال ثواب کے لیے ینگ سٹار مینیجمنٹ کمیٹی کی طرف سے بروز اتوار 12 نومبر کو قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ قرآن پڑھنے والے قارین سے التماس ہے اس اہتمام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
شکریہ
مزید معلومات کی لیے دیے گے نمبر پر رابطہ کریں
03554343823
03554426442
شکریہ۔
امین شہید اور باقی شہدا کی میتیں فلحال CMH راولپنڈی میں رکھی گی ہیں جیسے ہی راولپنڈی سے روانہ ہونگے آپ سب کو اطلاع دی جاٸے گی۔
شکریہ
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
محمد امین نے وطنِ عزیز کی دفاع کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کر دیا اور پورے علاقے کا سر فخر بلند کر دیا۔
اس بہادر کی اس قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کل ایک زبردست ریلی اسکے استقبال ک لیے صبح 9 بجے بانپی خپلو سے ڈغونی پل کے لیے روانہ ہو گی۔
لہازہ آپ سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے موٹر ساٸکل اور گاڑیوں کے ہمراہ وقت پر تشریف لاٸیں تاکہ ایک جاندار ریلی کی صورت میں شہید کی میت کو خپلو میں لا کر ایک رندہ قوم ہونے کا ثبوت دے سکیں۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں تاکہ سب اس ریلی میں شریک ہو سکے
شکریہ
🌟 ❤️🏆