30/07/2026
چترال سے تعلق رکھنے والے مشہور اور سینیئر پیراگلائڈر پائلٹ ظہیر الدین بابر اور محتسم باللہ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا پیراگلائڈر کے ذریعے 104 کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹہ 38 منٹ میں طے کر لیا زنی پاس چترال سے فلائنگ کر کے چترال سٹی میں لینڈ کر دیا ہے چترال گورنمنٹ کو چاہیے کہ سرکاری سطح پہ ان کی حوصلہ افزائی کی جائے
29/07/2026
26/07/2026
25/07/2026