09/08/2026
سردار نے گلگت بلتستان B ٹیم میں کیسا کھیلا کمنٹس میں بتائیں !!!
❤️فری اسٹائل پولو بادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ
09/08/2026
سردار نے گلگت بلتستان B ٹیم میں کیسا کھیلا کمنٹس میں بتائیں !!!
09/08/2026
Welcome Back
King Of North ❤️
09/08/2026
وزیر شوکت نے B ٹیم میں کیسا کھیلا کمنٹس میں بتائیں !!!!
07/08/2026
فخرِ پاکستان کی افسوسناک داستان
فخرِ پاکستان، گلگت بلتستان پولو ٹیم کا وہ گھوڑا ہے جو اپنی غیرمعمولی طاقت، رفتار اور شاندار کارکردگی کی بدولت شائقینِ پولو کے دلوں پر راج کرتا ہے۔
شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 میچ کے دوران مخالف ٹیم کے ایک کھلاڑی کی پولو اسٹک زور سے فخرِ پاکستان کے سر پر لگی، جس کے باعث وہ لمحہ بھر کے لیے چکرا گیا اور اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا۔ اسی دوران سوار ذوالفقار حمید اور فخرِ پاکستان بری طرح گر گئے، جس کے نتیجے میں فخرِ پاکستان کو سر، ٹانگوں اور جوڑوں پر شدید اندرونی چوٹیں آئیں۔ اس وقت میچ کی گرما گرمی میں ان چوٹوں کی شدت کا اندازہ نہ ہو سکا۔
شندور سے گلگت پہنچنے کے بعد اس کی طبیعت مسلسل خراب ہوتی گئی۔ ویٹرنری ڈاکٹروں کے مشورے پر موسم کی تبدیلی کے لیے اسے نلتر منتقل کیا گیا، جہاں مزید معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ گرنے سے اس کی ٹانگوں اور جوڑوں کو بھی شدید اندرونی نقصان پہنچا ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ چوٹیں مزید سنگین ہوتی گئیں، جوڑوں اور ٹانگوں میں تکلیف بڑھتی گئی، جبکہ گھوڑوں میں پائی جانے والی مختلف جسمانی پیچیدگیاں بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئیں۔
تمام تر علاج اور کوششوں کے باوجود، انہی شدید چوٹوں اور طبی پیچیدگیوں کے باعث فخرِ پاکستان اس وقت پولو کھیلنے کے قابل نہیں رہا۔
فخرِ پاکستان کمانڈنٹ نادرن لائٹ انفنٹری (NLI)، راجا عرفان احمد کا ذاتی گھوڑا بھی ہے، جسے انہوں نے گلگت بلتستان کے عوام اور پولو کے فروغ کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ یہ ان کی کھیل سے محبت، جذبۂ خدمت اور علاقے سے وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔
ہم کمانڈنٹ نادرن لائٹ انفنٹری راجا عرفان احمد صاحب کے ساتھ دلی ہمدردی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ فخرِ پاکستان کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور وہ دوبارہ صحت یاب ہو جائے۔ آمین
سنہرا دور، سنہرے لوگ، اور سنہری یادیں-❤️
ویڈیو میں موجود اپنے پیاروں کے نام مینشن کریں ❤️
fans Hunza Free Style Polo Discover Free Style Polo GB Janbaz Sarkar
06/08/2026
ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ، شاہ محمد نے شندور پولو ٹورنامنٹ اور جشن بہارا پولو گلگت بلتستان میں زخمی اور ہلاک ہونے والے گھوڑوں کے مالکان کو معاوضہ (کمپنسیشن) فراہم کرنے کے لیے سیکرٹری سیاحت و کھیل کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے👍
06/08/2026
Captain🌺
بہترین دور کے دو عظیم کھلاڑی، وزیر ارسطواور گندل شاہ ، بابلا پر مضبوط گرفت جمائے ہوئے ایک دوسرے کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ دونوں غیرمعمولی مہارت، طاقت اور چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو زیر کرنے اور گول اسکور کرنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔ یہ منظر کھیل کے جوش، مقابلے کی شدت اور کھلاڑیوں کی بے مثال صلاحیتوں کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے
03/08/2026
❤️