02/02/2022
Fisheries Department Gilgit-Baltistan
Explore the hidden world under the transparent and cold waters of Gilgit-Baltistan.
Fisheries Department Gilgit-Baltistan raised in the year 1974, and was assigned the responsibilities of conservation and management of natural fisheries resources in GB. The Department has extended its activities throughout all feasibility waters of GB; establish hatcheries, fish farms and trout nurseries for development and promotion of fisheries and aquaculture in Gilgit-Baltistan.
02/02/2022
14/01/2022
We all love wetlands - from rivers to reefs, lakes to lagoons, mangroves to mountain streams. But we're losing them 3x faster than forests
Join with & help save the world's wetlands - our life support systems
Register at worldwetlandsrun.com
18/10/2020
Happy everyone! Which is your fave species? Check out this Largetooth sawfish.
14/08/2020
Happy Independence Day.
11/06/2020
محترم ڈائریکٹر غلام محی الدین صاحب کو پروجیکٹ ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب غلام مہدی صاحب ،، جناب عنایت حسین صاحب ،، جناب مقبول احمد صاحب ،، جناب اکرام حسین صاحب اور جناب فدا عالم صاحب کو ڈپٹی ڈائریکٹر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتے ہیں ان کی لگن، محنت سے ڈیپارٹمنٹ دن دوگنی رات تگنی ترقی کرے گا،،
محکمہ فشریز گلگت بلتستان
22/10/2018
#مچھلی بغیر زبح کے حلال کیوں ؟
اکثر غیر مسلم سوال کرتے ھیں کہ مچھلی زبح کے بغیر مسلمان کیوں کھاتے ھیں اور باقی جانور زبح کر کے کیوں کھاتے ھیں
اسکا جواب سائنس دے رھی ھے کہ جو جانور کے اندر خون ھوتا ھے یہ بیکٹیریا اور باقی جرثیموں کی رھائش گاہ ھے جب ھم جانور زبح کرتے ھیں تو دل اور دماغ کا رشتہ ٹوٹتا نھیں دل زندہ رھتا ھے اور جسم کا سارا خون زبح کی ھوئی شریانوں سے باھر نکل جاتا ھے اسطرح گوشت حلال اور پاک صاف ھوتا ھے اور اگر زبح نہ کریں جھٹکے سے جانور کی جان لی جائے تو دل بھی اسی وقت مردہ ھو جاتا ھے اوراسکے جسم کا سارا خون گوشت میں جزب ھو جاتا ھے وہ گوشت پھر کھانے کے قابل نھیں ھوتا نہ ھی حلال ھوتا ھے اس لیے ھم زبح شدہ جانور کا گوشت کھاتے ھیں
مچھلی کو زبح کرنے کی ضرورت ھی نھیں پڑتی کیونکہ مچھلی جیسے ھی پانی سے باھر آتی ھے تو اسکے پورے جسم کا نظام اللہ کے خاص نظام کے تحت چینج ھو جاتا ھے اسکے جسم کا سارا خون اسکے پانی سے باھر آتے ھی اسکے منہ میں جو ایپی کلاسٹ ھوتے ھیں ان میں جمع ھو جاتا ھے اور اسکے جسم کا سارا گوشت جراثیم سے پاک صاف ھو جاتا ھے اسلیۓ مچھلی کو زبح کی ضرورت ھی نھیں پڑتی
اللہ نے ھم مسلمانوں کے لیۓ قران پاک میں ھر چیز کے بارے میں رہنمائ فرما دی ھے اسکے بعد حدیث میں بھی ساری معلومات ھیں سائنس ھمیشہ سے اسلام کی مرہون منت رھی ھے سائنس کی ابتداء ھی آج سے کم و بیش چودہ سو سال پہلے اللہ نے اپنی مقدس کتاب قرآن پاک میں کر دی تھی انسانوں کیلیۓ جس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near IGP House Gilgit
Gilgit
05811