09/12/2025
35ویں نیشنل گیمز کراچی
ہینڈبال خواتین کے ایونٹ میں کل 3 میچ ہوئیں جس میں
گلگت بلتستان کا مقابلہ سندھ کی ٹیم سے ہوا گلگت بلتستان کی ٹیم نے اپنا میچ میں 2 کے مقابلے میں 7 گول سے کامیابی حاصل کی اور میچ کو اپنے نام کیا
03/12/2025
Best of luck team GILGIT BALTISTAN
03/12/2025
Birthday wishes to
Mujahid Ali
Mujahid Aly
11/01/2025
Mujahid Aly center back
H Aly pivot
11/01/2025
SENIOR PLAYER OF TEAM GB Handball AND TEAM CAPTAIN حسن میر
29/12/2024
distributed certificates to the participants of the coaching and referees course,during 32nd National Handball Championship 22-28 December 2024 Bahawalpur
Organised by Pakistan Army
زیشان عباس حسن میر
27/12/2024
32ویں نیشنل ہینڈبال چمپئن شپ بہاولپور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے تمام صوبوں سمیت اسلام آباد ۔کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے شرکت کی
گلگت بلتستان کی ٹیم کے لئے اس ایونٹ میں (ڈی سی گلگت اور چیرمین بائنری حب گلگت) کی تعاون سے اس ایونٹ میں حصہ لیا اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا صدر گلگت بلتستان ہینڈبال ایسوسیشن اور پوری ٹیم کی جانب سے ہم (ڈی سی گلگت اور چیرمین بائنری حب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آگے بھی اسی طرح تعاون کرینگے
Binary Hub