05/04/2022
#خبر غم
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہاوللڈرز فٹبال کلب جوٹیال کے سینئر پلیر محمد عمر کی زوجہ قضاء الہی سے وفات پا چکی ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں
01/02/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہولڈرس فٹبال کلب جوٹیال کے سینئر پلیر محمد عمر کے والد محترم قضاء الہی سے وفات پا چکا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں 😭😭
07/01/2022
جنم دن مبارک ہو صدر صاحب اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤
04/01/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے بہت ہی پیارے دوست شکیل بھائی اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر ایک جمیل عطا فرمائے آمین مس یو شکیل بھائی 😭😭😭😭
05/12/2021
Big Final
HFCJ vs RGFC
Date: 06-12-21
Timing 12:00 PM
Venue :City Park Gilgit
Best Of Luck Team HFCJ❤
05/12/2021
Alhamdulillah win the sami final qualified to final❤❤⚽
04/12/2021
Champions🥇 of FCNA Cup football Tournament
Congratulations 👏 Shaheed Zuhaib Football club⚽❤
22/11/2021
انشاء اللّه اگلی باری پھر ہماری ⚽