24/06/2025
شاہ اعظم اور صدام راجی! آپ دونوں گلگت بلتستان کے فخر ہیں۔ آپ کے مداحوں میں جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی ہیں، وہ پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہیں۔ میری آپ دونوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ ایک صفحے پر آئیں، اور یقینی بنائیں کہ آپ کے درمیان اور آپ کی ٹیموں کے درمیان کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اگر اسی طرح ایک دوسرے کے خلاف انگلیاں ُاٹھی تو اگلے ۵۰ سال تک شندور جیتنا ناممکن رہے گا۔اتحاد ہی ہماری طاقت ہے!
19/06/2025
History of shandur polo festivel.
17 cup Chitral polo win
13. Cup Gilgit polo win
Now who will win the final match 2025?
16/05/2025
MATCH SCHEDULE 🏇
17-05-2025
Skardu vs Subdivision - 4:30pm
15/05/2025
Schedule
16:05:2025
Diamer A Vs Astore
Time 5:00Pm
15/05/2025
گورنمنٹ پول
جشن بہارا پولو ٹورنامنٹ کا فائنل 20 مئی کو این ایل آئی اے بمقابلہ جی بی سکاؤٹس اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
14/05/2025
چلاس اے نے حلقہ۱ کو 0-9 سے شکست دے دی 🐎❤️
مبارکباد کیپٹن افراد گل اینڈ ٹیم 👍
05/05/2025
جشن بہاراں پولوٹورنامنٹ ۲۰۲۵
جی بی سکاؤٹس اے نے پی ڈبلیوڈی بی کو 0-9 سے شکست دے دی