Al Haakim FC

Directions

Al Haakim FC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Haakim FC, Sports Team, Bargo Gilgit, Gilgit.

Once again Uqab 11 vs Al Haakim FC . This Time Al Haakim FC bounce back more stronger and win inshallah ❤️✌️ The Match w...
24/09/2026

Once again Uqab 11 vs Al Haakim FC . This Time Al Haakim FC bounce back more stronger and win inshallah ❤️✌️

The Match will be played tomorrow 2:00 PM at phander ground

19/09/2026

What a STUNNER! Mir FaYaz Scores a Beautiful Free Kick Goal ✨🔥 Pure class,Pure power where pressure turned into Goal 💪✌️

الحاکم ایف سی نے پھنڈر گراؤنڈ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابتدائی میچ میں ہندرپ کی ٹیم کو 2-0 سے شکست دے دی۔ الح...
15/09/2026

الحاکم ایف سی نے پھنڈر گراؤنڈ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابتدائی میچ میں ہندرپ کی ٹیم کو 2-0 سے شکست دے دی۔ الحاکم ایف سی کے کھلاڑی فیاض اور تکبیر نے ایک ایک گول اسکور کیا۔شاباش ٹیم ❤️✌️

02/09/2026

When the whole game was on his gloves ..He delivered Under the pressure outstanding Waseem Ud Din 👏 congratulations super star chashi into quarter final good luck 🤞 🍀

26/08/2026

Al Haakim FC ❤️🔥🌟

20/08/2026

Al Haakim FC ❤️🥰

الحاکم ایف سی نے آج جشن بہاراں فُٹ بال ٹورنامنٹ ہائی سکول انوٹیک کے چیمپیئن رائل ایف سی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ...
18/08/2026

الحاکم ایف سی نے آج جشن بہاراں فُٹ بال ٹورنامنٹ ہائی سکول انوٹیک کے چیمپیئن رائل ایف سی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ شاہد قاری نے الحاکم ایف سی کی طرف سے گول سکور کیا

کل شاہین الیون ہرکش اور  الحاکم ایف سی کے درمیان ایک زبردست اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملامقررہ وقت تک دونوں ٹیموں ن...
15/08/2026

کل شاہین الیون ہرکش اور الحاکم ایف سی کے درمیان ایک زبردست اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں نے جان لگا دی لیکن اسکور 0:0 پر برابر رہا۔ نہ کوئی گول، نہ کوئی ہار - صرف جذبہ اور جنون

پھر فیصلہ پینلٹی کِکس پر گیا... اور یہاں الحاکم ایف سی کے کھلاڑیوں نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے 4:1 سے شاہین الیون کو شکست دے دی۔

مبارک ہو الحاکم ایف سی تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اب اگلا بڑا ٹکراؤ الحاکم ایف سی بمقابلہ رائل ایف سی شمرن سے ہوگا۔ یہ میچ بھی دیکھنے والا ہوگا

دونوں ٹیموں کو دل سے سلام ان کے زبردست کھیل اور اسپورٹس مین شپ کے لیے 👏✨❤️

ہم وہاں کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
جس محبت، سپورٹ اور حوصلہ افزائی سے آپ لوگوں نے ہمیں نوازا وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔
ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ہم اس احسان کا حق ادا کر سکیں۔
بس اتنا کہیں گے کہ ہمیشہ اسی طرح ہمارا ساتھ دیجیے گا۔
ایک بار پھر، دل سے بہت بہت شکریہ۔❤️🙏

آج غلوغمولی کا گراؤنڈ سنسنی خیز معرکے کا میدان بننے والا ہے  ایک طرف سپر اسٹار چھشی - تجربے کا پہاڑ، وہ ٹیم جس کے ہر کھل...
06/08/2026

آج غلوغمولی کا گراؤنڈ سنسنی خیز معرکے کا میدان بننے والا ہے
ایک طرف سپر اسٹار چھشی - تجربے کا پہاڑ، وہ ٹیم جس کے ہر کھلاڑی کے ہاتھ میں سالوں کی مہارت کا جادو ہے۔
دوسری طرف "الحاکم ایف سی" - جوانی کا طوفان، وہ ٹیم جو اپنے خون میں جوش اور دل میں جیت کا خواب لے کر میدان میں اترے گی۔

جب یہ دو ٹائٹن ٹکرائیں گے تو گراؤنڈ میں آگ لگنا یقینی ہے یہ کوئی عام میچ نہیں
جیت کا تاج صرف اسی کے سر سجے گا جو آخری سانس تک لڑے گا۔
نیک خواہشات الحا کم ایف سی 🥰🤲🫶✌️

12/05/2026

Next time inshallah ✌️✊

Address

Bargo Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haakim FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category