30/09/2026
💚🏇 روندو گرین پولو ٹیم کے لیے ایک خوبصورت تحفہ 🏇💚
آج GB True News HD کی جانب سے روندو گرین پولو ٹیم کے لیے نئی وردی کا تحفہ پیش کیا گیا۔ اس خوبصورت اور حوصلہ افزا اقدام پر جناب بشیر عظمی ، کرار کریم رنگچن اور انکے تمام ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یقیناً یہ ایک قابلِ تحسین کاوش ہے، جو ہماری ٹیم اور نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے کو مزید بلند کرے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس نیک اور بہترین کام کا اجر دے اور ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲💚
روندو گرین — ہماری ٹیم، ہمارا فخر! 🏇💚
Raja Ashiq Maqpoon