04/10/2026
فخرِ یاسین فخرِ غذر فخرِ گلگت بلتستان !
این ایل آئی سٹارز ناصر پولو، 06 دیوار اے چین اور شوکت گیم چینجر کو پولو میں مسلسل شاندار کارکردگی اور شندور و خیبر میں بہترین خدمات کے اعتراف میں اگلے رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔
جبکہ ذولفقار حمید کو گریڈ 11 سے گریڈ 15 پہ ترقی دی گئی ۔
ان کی رینک پہننے کی تقریب کمانڈر ایف سی این اے نے اپنے ہاتھوں سے انجام دی۔
امید ہے کہ آئندہ بھی یہ اپنی بہترین کھیل اور کارکردگی سے علاقے کا نام روشن کرتے رہیں گے۔
بہت بہت مبارک ہو۔