04/10/2026
کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏301 ج۔ب
آرگنائزرز: معید سفیان/ غلام محی الدین / عبداللہ عزیز / عبد الرحمٰن / جہانزیب / سیف اللہ
📍 بمقام: 301ج۔ب گوجرہ
🥇 پہلا انعام: 25000/- پچیس ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆
🥈 دوسرا انعام: 10000/- دس ہزار روپے بمعہ ٹرافی 🏆
🎥 براڈکاسٹر: فرحان علی کے ساتھ ❣️✨🥀
📺 GCA Sports